اسلام آباد(عا ر ف محمود ،سپورٹس رپورٹر)۔کوارٹر فائنل میچز آج کھیلے جائینگے۔مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد میں جاری اس ٹورنامنٹ مردوں کے ایونٹ میں گریگ لوبن(سکاٹ لینڈ) نے ہنری لیونگ(ہانگ کانگ) کو تین۔صفر سے،مصر کےمحمد الشربینی نے اپنے ہم وطن کھلاڑی شہاب عیسم کو بھی تین۔صفر سے،مصر ہی کےمیزن جمال ...
مزید پڑھیں »