بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : عارف محمود خان (صفحہ 3)

مصنف کی تحاریر : عارف محمود خان

سرفراز احمد کی بیٹنگ فارم پر کوئی تشویش نہیں، مکی آرتھر

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو کپتان مقرر کرنے کے معاملے میں کسی کے ذہن میں کوئی ابہام نہیں تھا۔  لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ سرفراز احمد کی اصل  زمہ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی

اسلام آباد(سپورٹؔس رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق قومی ٹیم پانچویں نمبر پر موجود ہے۔آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق بلے بازوں میں قومی کھلاڑی بابراعظم کا پانچواں نمبر برقرار ہے جب کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کے سیزن 4 کیلئے محمد سمیع کپتان مقرر

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ کے سیزن 4 کیلئے محمد سمیع کو کپتان مقرر کر دیا ہے ۔ راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد سمیع نے کہا کہ ٹیم کے سارے کھلاڑی ہی اہم ہیں جبکہ سکواڈ میں دس کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاداب خان کو اہم ذمہ داری سونپ دی

لاہور(سپورٹس لائف) شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ کے نائب کپتان مقرر کر دیا گیا ، پاکستان سپر لیگ کا آغاز 14فروری کو ہو رہا ہے جس کیلئے ٹیموں نے ابھی سے تیاریاں شروع کر دیں ہیں۔ تمام ٹیموں نے اپنے کپتانوں کا اعلان کر دیا تاہم پاکستان سپر لیگ کی ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اے پی ایس کے طلباءکو خوش کردیا

واضح رہے کہ کچھ دیر بعد گورنر ہاوس میں پشاور زلمی کی کٹ اور گانے کی لانچنگ سے متعلق تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں کپتان ڈیرن سیمی سمیت پشاور زلمی کی ٹیم موجود ہو گی ۔

مزید پڑھیں »

پشاور: ڈیرن سیمی اور پشاور زلمی ٹیم کے استقبال کے لیے پشاور میں بھرپور تیاریاں

پشاور کی سڑکوں پر ڈیرن سیمی اور پشاور زلمی ٹیم کے لیے خیر مقدمی بینز لگ گئے پشاور کی تاریخ کے سب سے بڑے اسپورٹس ایونٹ کل (پیر) کو پشاور میں منعقد ہوگا ، پشاور زلمی کی کٹ اور اینتھم لانچ کل گورنر ہاوس پشاور میں ہوگی۔ کپتان ڈیرن سیمی ...

مزید پڑھیں »

پشاور کی تاریخ کے سب سے بڑے اسپورٹس ایونٹ کل (پیر) کو پشاور میں منعقد ہوگا

پشاور کی تاریخ کے سب سے بڑے اسپورٹس ایونٹ کل (پیر) کو پشاور میں منعقد ہوگا ، پشاور زلمی کی کٹ اور اینتھم لانچ کل گورنر ہاوس پشاور میں ہوگی۔ کپتان ڈیرن سیمی اور پشاور زلمی کے استقبال کی بھرپور تیاریاں، ایونٹ کے لیے ٹکٹس کی فروخت تیزی سے جاری، ...

مزید پڑھیں »

ساتویں الفجیرہ اوپن چیمپین شپ میں محمد دانش محسود نے پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیت لیا

اسلام آبادمتحدہ عرب امارات کی ریاست الفجیرہ میں ساتویں سالانہ الفجیرہ اوپن انٹرنیشنل تیکوانڈو چیمپئین شپ کا انعقاد ہوا۔جسمیں جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے محمد دانش محسود نے پاکستان کے لئے پہلا گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے یہ میڈل دبئی میں کھیلے جانے والے مارشل آرٹس ...

مزید پڑھیں »

شوبز اسٹار حمزہ علی عباسی پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لیے بھی پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

شوبز اسٹار حمزہ علی عباسی پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لیے بھی پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر ، حمزہ علی عباسی سیزن ون سے زلمی کے سپورٹر ہیں ایک بار پھر انہیں زلمی فیملی میں۔خوش۔آمدید، چیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ ملر جنوبی افریقی ٹیم کا کپتان مقرر

جوہانسبرگ: پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی اور تیسرے میچ کیلئے ڈیوڈ ملر کو جنوبی افریقی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ جارح مزاج بیٹسمین ون ڈے سیریز کے بعد مختصر فارمیٹ کے پہلے میچ میں بھی متاثر کن کارکردگی پیش نہیں کرپائے، تاہم گزشتہ مقابلے میں انہوں نے 4 ...

مزید پڑھیں »