بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : Azmat

مصنف کی تحاریر : Azmat

پی ایس کوچنگ سینٹر پشاور میںپختونخواآرچری کلب کے قایم کا مقصد پشاور میں اس کھیل کو فروغ دیناہے ،ساراخان

(سپورٹس لائف رپورٹر)تیراندازی کا شمار زمانہ قدیم کے کھیلوں میں ہوتا ہے شروع میں تیر اندازی کو شکار کرنے اور جنگوں میں بطور ہتھیار استعمال کیا جاتا رہا ہے جدید دور میں تیراندازی کو کھیلوں کے طور پر استعمال کیا جانے لگا ہے جیسے جیسے دنیا سائنس اور ٹیکنالوجی میں ...

مزید پڑھیں »

رائل شاکر امن سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر

(سپورٹس لائف رپورٹر)رائل شاکر امن سپورٹس فیسٹیول پروقار تقریب کے ساتھ اختتام پذیرہوگیا،دیر اپر میں سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا اٹھارہ روزہ دسواں رائل شاکر فلڈ لائٹس دیر اپر سپورٹس فیسٹیول میں آٹھ مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں بڑی تعداد میں کھلاڑیوں نے شرکت کی دیر اپر سپورٹس کمپلیکس ...

مزید پڑھیں »

ماسٹر کپ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز

( سپورٹس لائف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ماسٹر کپ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبہ بھر سے بہترین بتیس کھلاڑیوں نے شرکت کی ‘افتتاحی تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی ایبٹ آباد کی سماجی شخصیت سرفراز احمد تھے ان کے ...

مزید پڑھیں »

آرم ریسلنگ کے مقابلے رستم خان اور محمد ذیشان نے جیت لئے

حماد اور ولید نے ہیوی اور اسفندیار اور عبید اللہ نے لائٹ کلاس میں دوسری وتیسری پوزیشن حاصل کی (سپورٹس لائف رپوٹر)ایشین جیم کے زیر اہتمام آرم ریسلنگ کے مقابلے رستم خان اور محمد ذیشان نے جیت لئے جبکہ حماد اور ولید نے ہیوی اور اسفندیار اور عبید اللہ نے ...

مزید پڑھیں »

درہ آدم خیل سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر

( سپورٹس لائف رپورٹر) محکمہ کھیل ایف آر پشاور کے زیراہتمام درہ آدم خیل میں جاری سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ہوگیا ، فیسٹول میں مردوں کے چھ اور خواتین کے تین گیمز شامل تھے ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی سپورٹس کمیٹی کے صدر محمد یونس خان مہمان خصوصی تھے ...

مزید پڑھیں »

تھماس خان فٹبال گرائونڈ میں کسی قسم کا جلسہ منعقد نہ کریں خیبرپختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن

( سپورٹس لائف رپورٹر) خیبرپختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری باسط کمال اور ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ملک ہدایت نے تمام سیاسی پارٹیوں سے گزارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تھماس خان فٹبال گرائونڈ میں کسی قسم کا جلسہ منعقد نہ کریں کیونکہ تھماس خان فٹبال ...

مزید پڑھیں »

دونوں پاوں سے معذورایبٹ آباد کے وقارنے باولنگ ،بیٹنگ اورکیپنگ میں مہارت

(سپورٹس لائف رپورٹر) الحمد اللہ باولنگ ،بیٹنگ اوروکٹ کیپنگ میں اپنی ٹیم میں سب سے بہترین کھلاڑی بلکہ ریڑھ کی ہڈی جیسی اہمیت رکھتے ہیں. دونوں پاوں سے معذورایبٹ آباد کے وقارنے باولنگ ،بیٹنگ اورکیپنگ مین مہارت حاصل کرتے ہوئے جسمانی معذورافراد کی احساس محرومیوں کا یکسرخاتمہ کردیاہے اوراپنی صلاحیتوں ...

مزید پڑھیں »

فیفا 2018 ورلڈ کپ کے کل کھیلے گئیے میچیز کے نتائج اور آج کے میچ کے اوقات % عظمت

بلجئیم نے 3 – 2 سے جاپان کو شکست دی. برازیل نے میکسیکو کو 2 – 0 سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے کمیاب ہو گئے. ×××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××× آج پہلہ میچ سوئٹزرلینڈ بمقابلہ سویڈین شام 7 بجے جبکہ دوسرا میچ انگلینڈ بمقابلہ کولمبیا رات 11 بجے کھیلہ جائیگا

مزید پڑھیں »

شاہین مسلم ٹائون سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا

(سپورٹس رپورٹر)فائنل میچ میں پشاور بادشاہ کی ٹیم نے شاہین مسلم ٹائون کی ٹیم کو 29رنز سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبر حاجی ہد ایت اللہ خلیل مہمان خصوصی تھے جنہوںنے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں دیں۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کی نگرانی ارباب ...

مزید پڑھیں »

صوبائی دارالحکومت پشاور میں پہلاپست قامت سپورٹس فیسٹول شرروع ہوگیا

پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں پہلاپست قامت سپورٹس فیسٹول شرروع ہوگیا،اپنی نوعیت کے پہلے اس فیسٹول میں پشاور،صوابی،بونیر ،مردان اور کرک سمیت مختلف اضلاع سے100کے قریب چھوٹے قد رکے کھلاڑی کرکٹ ،بیڈمنٹن،رسہ کشی،چک بال،فٹ بال اورآرچری میں بھر پور طریقے سے حصہ لے ہی ہیں۔فیسٹول کے افتتاحی تقریب کے ...

مزید پڑھیں »