بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : Azmat (صفحہ 10)

مصنف کی تحاریر : Azmat

فیفا کاہر 2 برس بعد منی فٹبال ورلڈ کپ کا منصوبہ

(سپورٹس لائف) فیفا نے ہر 2 برس بعد نیا منی ورلڈ کپ منعقد کرانے کا منصوبہ پیش کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیفا کے منی ورلڈ کپ کے منی ورلڈکپ میں8 انٹرنیشنل ٹیمیں حصہ لیں گی، یہ ممکنہ طور پر گلوبل نیشنز لیگ ایونٹ کااختتام ہوسکتا ہے، ایونٹ کو فائنل 8 ...

مزید پڑھیں »

مہمند ستوری نے پشاور کرکٹ لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

(سپورٹس لائف رپورٹر)مہمند ستوری نے پشاور کرکٹ لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا گزشتہ روز پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پشاور کرکٹ لیگ سیزن ٹو کے فائنل میں مہمند ستوری نے فوڈ سیفٹی سٹرائیکرز کی ٹیم کو شکست دی’مہمند ستوری نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس ...

مزید پڑھیں »

حفیظ کو انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ کی اجازت مل گئی

آف اسپنر کی تمام گیندوں کے دوران بازو کا خم 15 ڈگری سیکم رہا لاہور(سپورٹس لائف) آئی سی سی نے ایکشن کلیئر قرار دیتے ہوئے پاکستانی اسپنر محمد حفیظ کو انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ کی اجازت دے دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی آل رانڈر ...

مزید پڑھیں »

ہلیری کلنٹن کا ویڈیو پیغام میں آفریدی کی سماجی خدمات پر نیک خواہشات کا اظہار

شاہد آفریدی نے ویڈیو کوگذشتہ روز اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر شیئر کرتے ہوئے ہلیری کا شکریہ ادا کیا (سپورٹس لائف)سابق پاکستانی کرکٹ کپتان شاہد خان آفریدی سماجی خدمات میں بھی پیش پیش ہیں اور شاہد آفریدی فانڈیشن کے ذریعے پاکستان میں تعلیم اور صحت کے لیے کام کر رہے ہیں۔سابق ...

مزید پڑھیں »

ایشین سنوکر چیمپئن شپ 6 مئی سے ایران میں شروع ہوگی

محمد آصف، محمد بلال، بابر مسیح اور محمد ماجد علی پاکستان کی نمائندگی کریں گے اسلام آباد (سپورٹس لائف) ایشین سنوکر چیمپئن شپ آئندہ ماہ ایران میں کھیلی جائیگی جس میں پاکستان کی 4 رکنی قومی ٹیم ملک کی نمائندگی کریگی۔ تفصیلات کے مطابق ایشین سنوکر چیمپئن شپ 6 سے ...

مزید پڑھیں »

فٹبالر نے گرا ئونڈ میں پڑے ڈبل روٹی کے ٹکڑے کو اٹھاکر چوم لیا

(سپورٹس لائف)یورپا لیگ کے سیمی فائنل میں انگلش کلب آرسینل کی نمائندگی کرنے والے جرمن فٹبالر میسوت اووزل پرمخالف ٹیم ایٹلیٹیکو کے مداح نے ڈیل روٹی کا ٹکرا پھینک دیا۔ جرمن اسٹار فٹبالر میسوت اووزل نے میچ کے دوران گرانڈ میں پڑے ڈبل روٹی کے ٹکڑے کو اٹھا کر چوما ...

مزید پڑھیں »

انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ زیڈ جانز اور ملک کرکٹ کلبوں کی فتح

پشاور (سپورٹس لائف) پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری ڈسٹرکٹ انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ کے میچوں میں زیڈ جانز نے ہشتنگر کلب اور ملک کرکٹ کلب نے رانا کلب کو ہرا دیا۔ پہلے میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے زیڈ جانز نے 145 رنز بنائے، دائود نے ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی کراٹے مقابلوں میں خیبر پختونخوا کی دوسری پوزیشن

پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام ساہیوال میں ہونیوالی بین الصوبائی کراٹے چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کے باعث خیبر پختونخوا نے بین الصوبائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی’55 کے جی کی کلاس میں ایم مراد اور آصف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ(آج)منگل سے شروع حاجی سروار

پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ(آج)منگل سے شروع، 100 سے زائد کھلاڑی زورِ بازو دکھائیں گے لاہور(سی پی پی)پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ کا(آج)منگل سے لاہور میں آغاز ہو گا، ایونٹ میں 10 غیر ملکیوں سمیت سو سے زائد کھلاڑی ٹائٹل جیتنے کیلئے میدان میں اتریں گے۔پاکستان میں سپر کبڈی لیگ ...

مزید پڑھیں »

” نشے سے پاک پاکستان” ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سماجی شخصیت حاجی نصیر نے شاٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا باضابطہ افتتاح کیا ٹورنامنٹ میں خیبر ایجنسی 32ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، خیبرسپورٹس ویلفیئر فورم چیئرمین معراج آفریدی پشاور (سپورٹس لائف رپورٹر)خیبرسپورٹس ویلفیئر فورم کے زیر اہتمام” نشے سے پاک پاکستان” ٹی ٹین کرکٹ ...

مزید پڑھیں »