تازہ ترین
بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : Azmat (صفحہ 11)

مصنف کی تحاریر : Azmat

انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ زیڈ جانز اور ملک کرکٹ کلبوں کی فتح

پشاور (سپورٹس لائف) پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری ڈسٹرکٹ انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ کے میچوں میں زیڈ جانز نے ہشتنگر کلب اور ملک کرکٹ کلب نے رانا کلب کو ہرا دیا۔ پہلے میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے زیڈ جانز نے 145 رنز بنائے، دائود نے ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی کراٹے مقابلوں میں خیبر پختونخوا کی دوسری پوزیشن

پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام ساہیوال میں ہونیوالی بین الصوبائی کراٹے چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کے باعث خیبر پختونخوا نے بین الصوبائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی’55 کے جی کی کلاس میں ایم مراد اور آصف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ(آج)منگل سے شروع حاجی سروار

پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ(آج)منگل سے شروع، 100 سے زائد کھلاڑی زورِ بازو دکھائیں گے لاہور(سی پی پی)پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ کا(آج)منگل سے لاہور میں آغاز ہو گا، ایونٹ میں 10 غیر ملکیوں سمیت سو سے زائد کھلاڑی ٹائٹل جیتنے کیلئے میدان میں اتریں گے۔پاکستان میں سپر کبڈی لیگ ...

مزید پڑھیں »

” نشے سے پاک پاکستان” ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سماجی شخصیت حاجی نصیر نے شاٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا باضابطہ افتتاح کیا ٹورنامنٹ میں خیبر ایجنسی 32ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، خیبرسپورٹس ویلفیئر فورم چیئرمین معراج آفریدی پشاور (سپورٹس لائف رپورٹر)خیبرسپورٹس ویلفیئر فورم کے زیر اہتمام” نشے سے پاک پاکستان” ٹی ٹین کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں تیسری قومی سائیکلنگ روڈ چیمپن شپ

پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)ڈائریکٹریٹ ا ف سپورٹس کے تعاون سے تیسری قومی سائیکلنگ روڈ چیمپن شپ چارتا چھ مئی پشاورمیں منعقد ہوگئی تین روزہ مقابلوں میں چاروں صوبو ں کے علاوہ پاکستان آرمی،سوئی سدررن گیس،واپڈا،ایس ایس جی سی، پاکستان آرڈنینس فیکٹری واہ اوردارالحکومت اسلام آباد کی ٹیمیں شریک ہونگیں۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ کے ننھے کرکٹرنے دھوم مچادی

گوجرانوالہ (سپورٹس لائف) گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بالر نے دھوم مچا دی ۔ڈھائی فٹ کے فرہاد پٹھان عرف چھوٹے عامرکی بائولنگ کی شہرت دور دورتک پھیل گئی ہے،فرہاد میدان میں اترتا ہے توبڑے بڑے بلے بازوں کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں،وہ بائولنگ کے ساتھ بلے ...

مزید پڑھیں »

حیات آباد میں جاری انصا ف سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ہوگیا

پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)حیات آباد میں جاری انصا ف سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ہوگیا،والی بال ٹورنامنٹ اورینٹ کلب جبکہ بیڈمنٹن ایونٹ کی چمپئن ٹرافی ڈویژن بیڈمنٹن کلب کے کھلاڑیوں نے جیت لی۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ کونسل پشاورکے ممبر عدنان ممریز نے نمایاں پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے جولائی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا

ہرارے (سپورٹس لائف) زمبابوے رواں برس جولائی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کی میزبانی کرے گا، اس کے علاوہ زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز بھی شیڈول ہے۔ فیوچر ٹور پروگرامز کے تحت آسٹریلیا نے ...

مزید پڑھیں »

منصور احمد علاج ومعالجے کی سہولیات سے مطمئن

ڈاکٹرز بھرپور توجہ دے رہے ہیں، قوم کی دعائوں پر شکر گزار ہوں ،گول کیپر لاہور(سپورٹس لائف) دنیائے ہاکی میں بہترین گول کیپر تصور کیے جانے والے سابق قومی کپتان اولمپئن منصور احمد نے کہا ہے کہ وہ پوری قوم کے شکر گزار ہیں جو ان کی صحت کے لیے ...

مزید پڑھیں »

ٹیبل ٹینس کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان نے باضابطہ افتتاح کیا

پشاور (سپورٹس لائف رپورٹر) خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خواتین انڈر 15 تربیتی کیمپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع ہوگیا،کیمپ کا باضابطہ افتتاح ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان نے کیا ان کے ہمراہ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری کفایت اللہ خان ،شاہ فیصل ،منیر عباس ...

مزید پڑھیں »