تازہ ترین
بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : Azmat (صفحہ 12)

مصنف کی تحاریر : Azmat

ڈی ایچ ای پشاور کرکٹ لیگ ، سٹی ایگل نے پختون یونائیٹڈ کو شکست دیدی

پشاور( سپورٹس لائف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ اور یوتھ گلیم ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیراہتمام ڈی ایچ اے پشاور کرکٹ لیگ میںسٹی ایگل نے پختون یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر کواٹرفائنل رائونڈ کیلئے کوالیفائی کیا، ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاورمیں جاری پشاور کرکٹ لیگ کے پہلے میچ میںسٹی ایگل ...

مزید پڑھیں »

فا ٹا انٹر کلب فا ٹا انٹر کلبز ہاکی چمپیئن شپ

پشاور (سپورٹس لائف)ہا کی ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام فا ٹا انٹر کلب فا ٹا انٹر کلبز ہاکی چمپیئن شپ کل 25اپریل دو بجے پشا ور یو نیورسٹی گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔جس میں فا ٹا سے تعلق رکھنے والے ہاکی ٹیمیںحصہ لینگی ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے فا ...

مزید پڑھیں »

مسٹرجونیئرپاکستان مومن خان پردوسال کی پابندی وجرمانہ عائد

ڈسپلن کی خلاف ورزی پرکنگ جیم پر چارسال پابندی اورایک لاکھ روپے جرمانہ،جرمانہ ادانہ کرنے پرپابندی برقراررہے گی پابندی کے باعث مومن مسٹرایشیاء کے مقابلوں میں شرکت سے بھی محروم،باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کاقانونی کارروائی کابھی اعلان پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)خیبرپختونخوا باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن نے مسٹرجرنیئرپاکستان مومن خان پرڈسپلن کی ...

مزید پڑھیں »

بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ شروع ہوگیا

بارسلونا(سپورٹس) بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ شروع ہوگیا۔ عالمی نمبر ایک ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال ٹائٹل کا دفاع کریں گے، انہیں ایونٹ میں ٹاپ سیڈ کی حیثیت حاصل ہوگی۔ 29 اپریل تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں بلغاریہ کے گریگور دمتروف، آسٹریا کے ڈومنک تھیم، جنوبی افریقا کے کیون اینڈرسن، ...

مزید پڑھیں »

سپر کبڈی لیگ کے انعقاد کی اجازت مل گئی….

وزارت داخلہ پنجاب نے یکم مئی سے شیڈول ایونٹ کیلیے منتظمین کو این او سی دے دیا اسلام آباد(سپورٹس لائف) وزارت داخلہ پنجاب نے یکم مئی سے لاہور میں پاکستان کی پہلی سپرکبڈی لیگ منعقد کرانے کا اجازت نامہ جاری کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کبڈی فیڈریشن نے صوبائی وزارت ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 گیمز، ڈیرہ اسماعیل خان میں مردوں کے مقابلوں کا آغاز

صوبائی وزیر مال علی آمین اﷲ خان گنڈا پو ر نے باضابطہ افتتاح کیا پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)صوبائی محکمہ کھیل کے زیر اہتمام خیبر پختونخواکے مختلف ڈویژن میں جاری انٹر ڈسٹرکٹ انڈر23گیمزکے سلسلے میںمردوں کے مقابلوں کا سلسلہ بھی آغازہو گیا،ڈی آئی خان میں منعقدہ انڈر23گیمزکے رنگارنگ افتتاحی تقریب کے دوران ...

مزید پڑھیں »

مسٹروجونیئرپشاور2018ء کے مقابلے قیوم سٹیڈیم پشاورصدرمیں منعقد ہوئے

خیبرپختونخوا باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مسٹروجونیئرخیبرپختونخوا اور مسٹروجونیئرپشاور2018ء کے مقابلے قیوم سٹیڈیم پشاورصدرمیں منعقد ہوئے ان مقابلوں کے مہمان خصوصی سہیل بن قیوم صدرخیبرپختونخواباڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن تھے ججزکے فرائض طارق پرویزجنرل سیکرٹری پاکستان باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن ،ویٹ لفٹرشہزاد احمد،سعیدالرحمن سابق مسٹرخیبرپختونخوا،سفیراحمد سیکرٹری جنرل ہزارہ اور شکیل ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایچ اے پشاور کرکٹ لیگ میں سٹی ایگلز نے کشمیر کنگز کو ہراکو میچ جیت لیا

پشاور( سپورٹس لائف رپورٹر)ارباب نیاز سٹیڈیم میں جاری یوتھ گلیم ویلفیئر آرگنائزیشن کے پراجیکٹ برنگ بیک سپورٹس ان کے پی کے زیر اہتمام ڈی ایچ اے پشاور کرکٹ لیگ سیزن 2میں سٹی ایگلز اور کشمیر کنگز کے درمیان کھیلا جانے والا میچ سٹی ایگلز نے4وکٹوں سے جیت لیا ۔ سٹی ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کی جانب سے پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی اور پشاور زلمی فاونڈیشن کی خدمات کا اعتراف اور خصوصی ایوارڈ.

پشاور زلمی فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہتے ہوئے جناب عمران خان نے پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کو شوکت خانم سوشل زمہ داری ایوارڈ سال دو ہزار سترہ پیش کیا .لاہور میں ہونیوالی ایوارڈز کی پروقار تقریب میں عمران خان نے جاوید آفریدی کو ایوارڈ پیش کیا اور ان ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 گیمز پشاورریجن خواتین کے مقابلے اختتام پذیر

ڈسٹرکٹ پشاور نے پہلی ، نوشہرہ نے دوسری اور چارسدہ تیسری نمبر پر رہی پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)پشاور ڈویژڈن انڈر23گیمز کی مناسبت سے کھیلے جانیوالے بین الاضلاع خواتین کھیلوں کے مقابلوںمیںپشاور ڈسٹرکٹ کی لڑکیوں نے پرجوش اندازمیں کھیل کر چمپئن ٹرافی پر قبضہ جمالیا،جبکہ چارسدہ نے دوسری پوزیشن اور نوشہرہ تیسری ...

مزید پڑھیں »