بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : Azmat (صفحہ 2)

مصنف کی تحاریر : Azmat

ٹیبل ٹینس کھلاڑیوں کی تیاری، صوبے بھر سے 16 لڑکیوں کا انتخاب

(سپورٹس لائف رپورٹر) ٹیبل ٹینس کے عالمی کھلاڑی اور خیر سگالی سفیر ابصار علی کی فائونڈیشن نے ٹیبل ٹینس کی خواتین کھلاڑیوں کی تیاری کے لئے صوبے بھر سے 16 لڑکیوں کا انتخاب کرلیا ہے جن کا تعلق پشاور، چترال، کرک، صوابی اور چارسدہ سے ہے۔ ابصار فائونڈیشن کے سرچ ...

مزید پڑھیں »

پشاور ریڈ نے پشاور کپ ہاکی چیمپئن شپ جیت لی….عظمت

(سپورٹس لائف رپورٹر)پشاور ریڈ نے پشاور کپ ہاکی چیمپئن شپ جیت لی گزشتہ روز چیمپئن شپ کا فائنل پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پر پشاور ریڈ اور ماری پٹرولیم کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا اس موقع پر بریگیڈئر (ر) سلیم نواز ملک مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

ایجوکیشنل گیم ا سکرائبل کے انٹرسکول مقابلے اب مردان اور ابیٹ اباد میں

(سپورٹس لائف رپورٹر) دنیا بھرمیں تیزی سے مقبول ہونیوالے ورلڈ نمبرون ایجوکیشنل گیم ا سکرائبل کے انٹرسکول مقابلے پشاورکے بعد مردان اورایبٹ آباد میں بھی کرانے کافیصلہ کرلیاگیاہے اوردونوں شہروں میں اگلے ماہ انٹرسکولز مقابلے کرائے جارہے ہیںصوبہ خیبرپختونخوااسکرائبل ایسوسی ایشن کے کوآرڈنیٹرمحمدوقارنے اس حوالے سے بتایاکہ ہمارے لیے خوشی ...

مزید پڑھیں »

سی ڈی اے نے بھٹو کرکٹ گرائونڈ میں قبضے کے خلافط کمیاب اپریشن

اسلام آباد (سپورٹس لائف رپورٹر)سی ڈی اے نے بھٹو کرکٹ گرائونڈ میں قبضے کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے گرائونڈ کرکٹرز اور شہریوں کے لیے کھول دیا،جی سیون میں موجود بھٹو کرکٹ گرائونڈ میں طویل عرصے سے قبضہ مافیا کا راج تھا جو میچ کھیلنے کے لیے بھاری رقوم لے ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ پشاورہائی وہائیرسکینڈری سکولزگرلزسپورٹس فیسٹول پروقارتقریب سے شروع

افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرمس صوفیہ تبسم تھیں جبکہ ا س موقع پراے ڈی ای اومس شاہدہ بھی موجود تھیں. ڈسٹرکٹ پشاورہائی وہائیرسکینڈری سکولزگرلزسپورٹس فیسٹول ایک پروقارتقریب کے ساتھ گورنمنٹ کمپری ہنسوگرلز سکول پشاورمیں شروع ہوگیا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرمس صوفیہ تبسم تھیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائٹس آرگنایزیشن صحافی جہانزیب صدیق کو خیبر پختونخوا کا صدر مقرر….

(سپورٹس لائف رپورٹر)پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائٹس آرگنایزیشن نے سینئر صحافی جہانزیب صدیق کو خیبر پختونخوا کا صدر مقرر کر لیا۔ اس ضمن میں ادارے نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق وہ خیبر پختونخوا میں کھیلوں اور ثقافتی حلقوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق نشاندہی ...

مزید پڑھیں »

پشاور ہاکی کپ کا آغاز ہو گیا ہے . . عظمت خان

پشاور ریڈ نے ایئر فورس کو 2-1 سے شکست دیدی،ماری پیٹرولیم نے پشاور گرین کو ہرایا پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)پشاور ہاکی کپ گزشتہ روز پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگیا ،افتتاحی روز پشاور ریڈ نے ایئر فورس کو دو ایک جبکہ ماری پیٹرولیم ڈیپارٹمنٹ نے پشاور گرین کو ...

مزید پڑھیں »

پی ایچ ایف عہدیداروں میں محاذ آرائی۔اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔ میاں اصغر سلیمی

عظمت خان (سپورٹس لائف) عرصہ ہو چکا، اپنے سسرال جنوبی افریقہ نہیں جا سکا، اس کھلاڑی کے منہ سے یہ کلمات نکلنے کی دیر تھی کہ فیڈریشن عہدیدار بول پڑا، آپ فکر کیوں کرتے ہیں، ابھی اس کاانتظام کئے دیتے ہیں، پھر سوچے سمجھے منصوبے کے بعد قومی جونیئر ٹیم ...

مزید پڑھیں »

نیشنل فٹسال چیمپین شپ میںصوبہ خیبرپختونخواکی ٹیم پہلی بارشرکت کرے گی. عابدعلی

پشاور(سپورٹس لائف) صوبائی ٹیم کے لیے صوبہ بھرمیں ٹرائلزکے انعقاد کا فیصلہ جبکہ پشاورمیں پانچ روز کیمپ بھی لگایاجائے گا۔ نیشنل فٹسال چیمپین شپ کے لیے صوبے کی بہترین ٹیم تشکیل دی جائے گی. لاہورمیں اگلی ماہ ہونے والی نیشنل فٹسال چیمپین شپ میںصوبہ خیبرپختونخواکی ٹیم پہلی بارشرکت کرے گی ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی کے حوالے سے خیبرپختونخوا تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مارشل آرٹس مقابلے

( عظمت خان)جشن آزادی کے حوالے سے خیبرپختونخوا تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مارشل آرٹس مقابلوں پر مشتمل آزادی ٹورنامنٹ گذشتہ روز اختتام پذیر ہوا۔مقابلوں میں پچاس سے زائد کھلاڑیوں نے زبردست فن کا مظاہرہ کیا اس موقع پر پروفیسر میر عابد مہمان خصوصی تھے،مقابلوںمیں مختلف کیٹگریز کے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »