بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : Azmat (صفحہ 4)

مصنف کی تحاریر : Azmat

درہ آدم خیل سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر

( سپورٹس لائف رپورٹر) محکمہ کھیل ایف آر پشاور کے زیراہتمام درہ آدم خیل میں جاری سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ہوگیا ، فیسٹول میں مردوں کے چھ اور خواتین کے تین گیمز شامل تھے ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی سپورٹس کمیٹی کے صدر محمد یونس خان مہمان خصوصی تھے ...

مزید پڑھیں »

تھماس خان فٹبال گرائونڈ میں کسی قسم کا جلسہ منعقد نہ کریں خیبرپختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن

( سپورٹس لائف رپورٹر) خیبرپختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری باسط کمال اور ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ملک ہدایت نے تمام سیاسی پارٹیوں سے گزارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تھماس خان فٹبال گرائونڈ میں کسی قسم کا جلسہ منعقد نہ کریں کیونکہ تھماس خان فٹبال ...

مزید پڑھیں »

دونوں پاوں سے معذورایبٹ آباد کے وقارنے باولنگ ،بیٹنگ اورکیپنگ میں مہارت

(سپورٹس لائف رپورٹر) الحمد اللہ باولنگ ،بیٹنگ اوروکٹ کیپنگ میں اپنی ٹیم میں سب سے بہترین کھلاڑی بلکہ ریڑھ کی ہڈی جیسی اہمیت رکھتے ہیں. دونوں پاوں سے معذورایبٹ آباد کے وقارنے باولنگ ،بیٹنگ اورکیپنگ مین مہارت حاصل کرتے ہوئے جسمانی معذورافراد کی احساس محرومیوں کا یکسرخاتمہ کردیاہے اوراپنی صلاحیتوں ...

مزید پڑھیں »

فیفا 2018 ورلڈ کپ کے کل کھیلے گئیے میچیز کے نتائج اور آج کے میچ کے اوقات % عظمت

بلجئیم نے 3 – 2 سے جاپان کو شکست دی. برازیل نے میکسیکو کو 2 – 0 سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے کمیاب ہو گئے. ×××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××× آج پہلہ میچ سوئٹزرلینڈ بمقابلہ سویڈین شام 7 بجے جبکہ دوسرا میچ انگلینڈ بمقابلہ کولمبیا رات 11 بجے کھیلہ جائیگا

مزید پڑھیں »

شاہین مسلم ٹائون سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا

(سپورٹس رپورٹر)فائنل میچ میں پشاور بادشاہ کی ٹیم نے شاہین مسلم ٹائون کی ٹیم کو 29رنز سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبر حاجی ہد ایت اللہ خلیل مہمان خصوصی تھے جنہوںنے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں دیں۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کی نگرانی ارباب ...

مزید پڑھیں »

صوبائی دارالحکومت پشاور میں پہلاپست قامت سپورٹس فیسٹول شرروع ہوگیا

پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں پہلاپست قامت سپورٹس فیسٹول شرروع ہوگیا،اپنی نوعیت کے پہلے اس فیسٹول میں پشاور،صوابی،بونیر ،مردان اور کرک سمیت مختلف اضلاع سے100کے قریب چھوٹے قد رکے کھلاڑی کرکٹ ،بیڈمنٹن،رسہ کشی،چک بال،فٹ بال اورآرچری میں بھر پور طریقے سے حصہ لے ہی ہیں۔فیسٹول کے افتتاحی تقریب کے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا انٹر ڈویژنل والی بال چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی

( سپورٹس لائف رپورٹر) خیبرپختونخوا انٹر ڈویژنل والی بال چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ، فائنل میں پشاور ڈویژن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنوں ڈویژن کو دو کے مقابلے تین سیٹ سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس خیبرپختونخوا عزیز اﷲ ...

مزید پڑھیں »

آل خیبرپختونخوا ایمچور موئے تھائی ٹورنامنٹ کے مقابلے اختتام پذیر

( سپورٹس لائف رپورٹر)9 ویں آل خیبرپختونخوا ایمچور موئے تھائی ٹورنامنٹ کے مقابلے اختتام پذیر ہوئے مقابلوں میں صوبے کے مختلف اضلاع سے کھلاڑیوں نے حصہ لیا ، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس خیبرپختونخوا سپورٹس بورڈ عزیز اﷲ جان نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ان کے ہمراہ موئے تھائی ایسوسی ...

مزید پڑھیں »

آج بمورخہ 30 جون 2018 فیفا فٹبال ورلڈکپ کے نک اوٹ مرحلے کے میچ × عظمت

آج بمورخہ 30 جون 2018 فیفا فٹبال ورلڈکپ کا اہم مرحلہ شروع ہو رہا ہے جسمیں ہاری ہوئی واپس اپنے دیس جائیگی آج پہلہ میچ (1) ارجنٹائن بمقابلہ فرانس شام 7 بجے کھیلہ جائیگا دوسرا میچ (2) پُرتگال یوروگائے رات 11 بجے کھیلہ جائیگا

مزید پڑھیں »

فٹسال فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری عدنان احمد کادورہ صوبہ پختونخواہ

(سپورٹس لائف رپورٹر) پہلے مرحلے میںسوات ،مردان ،چارسدہ کی تنظیموں کی ازسرنوتشکیل۔صوبائی سطح پر تمام اضلاع بھی ایونٹس وتربتی کیمپس کاانعقاد کیاجائے گا . پاکستان فٹسال فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری کادورصوبہ پختونخواء ،پہلے مرحلے میںسوات ،مردان ،چارسدہ کی تنظیموں کی ازسرنوتشکیل۔تفصیلات کے مطابق فیڈریشن کے سیکرٹری عدنان احمد نے صوبہ ...

مزید پڑھیں »