تازہ ترین
بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : Azmat (صفحہ 6)

مصنف کی تحاریر : Azmat

ڈسٹرکٹ سپورٹس فیسٹول ،انٹر کلب کبڈی ٹورنامنٹ ہزار خوانی ،جبکہ بیڈمنٹن میںاسلامیہ ماڈل سکول نے کامیابی حاصل کی،

(سپورٹس لائف رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رات کی مصنوعی روشنی میں جاری ڈسٹرکٹ سپورٹس فیسٹول ڈسٹرکٹ سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ہوگیا، انٹر کلب کبڈی ٹورنامنٹ ہزار خوانی کبڈی ٹیم نے جیت لیا،جنکے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم کیں،جبکہ بیڈمنٹن مقابلوں کے فائنل ...

مزید پڑھیں »

جشن کمراٹ سپورٹس فیسٹول22 جون سے شروع ہے اور24جون تک رہے گا

(سپورٹس لائف رپورٹر)خیبر پختونخواکی دلکش وادی دیر بالاکے خوبصورت مقام کمراٹ میں گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی جشن کمراٹ سپورٹس فیسٹول22 سے24جون تک منعقد کی جائے گی،جسکے لئے ارگنائزنگ کمیٹیاں تشکیل دیکر تیاریاں مکمل کردی ہیں ۔اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس دیر بالاکے ایڈمن آفیسر ابراراحمد نے میڈیا ...

مزید پڑھیں »

محکمہ کھیل خیبر کے زیراہتمام انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے اعزاز میں ایوارڈز تقریب

(سپورٹس لائف رپورٹر)محکمہ کھیل ڈسٹرکٹ خیبر کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ لیول پر کارکردگی دکھانے والے انٹرنیشنل پلیئرز کے اعزاز میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ڈی سی کیپٹن (ر)اسلام زیب اور ڈائریکٹر سپورٹس محمد نواز خان مہمانان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں ایوارڈز اور انعامات تقسیم ...

مزید پڑھیں »

سکواش کے سابقہ عالمی کھلاڑی احسان اللہ کی ڈی جی سپورٹس خیبرپختونخوا سے ملاقات

ڈی جی سپورٹس جنید خان نے معروف کھلاڑی کی خدمات کو سراہا اور انہیں یادگاری شیلڈ پیش کی۔ (سپورٹس لائف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا جنید خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھیلوںکی ترقی کیلئے لیجنڈ کھلاڑیوں کی خدمات ضروری ہے ، اس کے بغیر کھیلوں کے شعبہ میں ترقی ...

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک ڈسٹرکٹ سپورٹس فیسٹول کا آغا زہوگیا،ڈپٹی کمشنر پشاور عمران حامد شیخ نے افتتاح کیا

(سپورٹس لائف رپورٹر)رمضان المبارک ڈسٹرکٹ سپورٹس فیسٹول کا آغا زہوگیا،طہماس خان گرائونڈ پر کھیلے جانیوالے اس فیسٹول کے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر پشاور عمران حامد شیخ تھے جنہوںنے باقاعدہ فیسٹول کا افتتاح کیا۔اس موقع پرہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کت ڈائریکٹر سبحان اللہ ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جمشید بلوچ،ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کی ابصار علی کا دبئی انٹر نیشنل ٹیبل ٹینس مقابلوں میں شاندار کارکردگی

کھیلوں کے سفیر کی حیثیت سے ٹاپ برج الخلیفہ ‘زید دبئی چیریٹی’برج العرب ‘رائل ڈیٹس ‘ڈیوا ‘عمار مالز کے ایگزیکٹوز سے ملاقاتیں کیں (سپورٹس لائف رپورٹر)ابصار ویلفیئر فائونڈیشن کے صدر ابصار علی نے دبئی میں کھیلوں کے سفیر کی حیثیت سے ٹاپ برج الخلیفہ ‘زید دبئی چیریٹی’برج العرب ‘رائل ڈیٹس ...

مزید پڑھیں »

ہاکی چیلنج کپ ، پشاور لائنز اور پشاور گرین نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

( سپورٹس لائف رپورٹر) رمضان سپورٹس فسیٹول کے سلسلے میں جاری ہاکی چیلنج کپ میں پشاور لائنز اورپشاور گرین کی ٹیموں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، فائنل آج کھیلاجائیگا، ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے تعاون اور صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام رمضان سپورٹس فیسٹول ہاکی چیلنج کپ میں ...

مزید پڑھیں »

پشاور( سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رمضان ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، امم خواجہ ،خدیجہ اور معاذ نے ٹرافی اپنے نام کرلی ، ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے تعاون اور صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں دوروزہ ...

مزید پڑھیں »

رمضا ن المبارک فٹسال ٹورنامنٹ اوڈ.یگرام سٹیڈیم میں شروع

(سپورٹس لائف رپورٹر) لوئردیر فٹسال ایسوسی ایش کے زیراہتمام رمضا ن المبارک فٹسال ٹورنامنٹ اوڈ.یگرام سٹیڈیم میں شروع ہوگیاایک ہفتے تک جاری رہنے والے ایونٹ کاافتتاح.سیاسی شخصیت عبدالغغارنے کیااس موقع پر صوبہ خیبر پختونخوافٹسال ایسوسی ایشن کے صدرعابدعلی ،سیکرٹری معین الدین،سنیئرنائب صدرعظمت اللہ اورعلاقے کی معززین کی ایک کثیرتعداد موجودتھی ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کی بقا کیلئے ٹی 20 کو ڈومیسٹک تک رکھنے کی تجویز”گریم اسمتھ

ٹیسٹ کو بچانے کیلئے ٹی20کوصرف ڈومیسٹک لیول تک محدود کرنا ہوگا ، ممبئی(سی پی پی)جنوبی افریقہ کے سابق کپتان گریم اسمتھ نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کو بچانے کیلئے ٹی20کوصرف ڈومیسٹک لیول تک محدود کرنا ہوگا جبکہ طویل طرز کی مارکیٹنگ پر سب سے زیادہ توجہ دینا ہوگی۔ممبئی میں ایک ...

مزید پڑھیں »