تازہ ترین
بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : Azmat (صفحہ 7)

مصنف کی تحاریر : Azmat

انجرڈ ہونے والے محمد صلاح کی ورلڈ کپ میں شرکت بھی مشکل

محمد صلاح کے کندھے میں چوٹ آنے سے شاید آئندہ ماہ ورلڈکپ میں حصہ نہ لے سکے، جورگن کلوپ (سپورٹس لائف)رئیل میڈرڈ کیخلاف چیمپئنز لیگ فائنل میں انجرڈ ہوجانے والے لیورپول کے مصری اسٹرائیکر محمد صلاح کی ورلڈ کپ میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی۔ انگلش کلب کے منیجر جورگن کلوپ ...

مزید پڑھیں »

ریسلر محمد انعام ایشین گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ارشد ستار

محمد انعام کی میگا گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے کی گارنٹی نہیں دے سکتا،لیکن وہ بہترین کارکردگی دکھائیں گے اسلام آباد(سپورٹس لائف)پاکستان ریسلنگ فیڈریشن(پی ڈبلیو ایف) کے سیکرٹری ارشد ستار نے کہا ہے کہ قومی ریسلر محمد انعام بھرپور فارم میں ہیں اور وہ رواں برس شیڈول ایشین گیمز میں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی فکسنگ کا سیلاب روکنے میں ناکام ہے،رانا ٹنگا

سری لنکا میں قطری ٹی وی چینل کی ڈاکو مینٹری کے دعوئوں سے کرپشن بڑھ چکی ہے (سپورٹس لائف)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ارجنا راناٹنگا نے کہا ہے کہ سری لنکا میں کرپشن اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میچ فکسنگ سے نمٹنے میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے فٹنس لیول بہت کم ہے، فزیکل ٹرینر

یویو ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کا فٹنس لیول 20 پلس ہے، کھلاڑیوں کی100 فیصد فٹنس ضروری ہے پاکستانی کھلاڑیوں کا اصل مسئلہ فٹنس ہے، جب تک کھلاڑی مکمل فٹ نہیں ہوگا وہ بہتر نتائج نہیں دے سکتا لاہور(سپورٹس لایف) آسٹریلوی فزیکل ٹرینر ڈینئل ہیری نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

یفا ورلڈ کپ کیلیے روس جانیو الے انگلش شائقین

(سپورٹس لائف)فیفا ورلڈ کپ کیلیے روس جانیو الے انگلش شائقین کو اپنی ٹیم کے گروپ میچز دیکھنے کیلیے بڑی رقم خرچ کرنے کے ساتھ ساتھ طویل مسافت بھی طے کرنا ہوگی تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم گروپ جی میں شامل ہے، جہاں پر ان کا ابتدائی مقابلہ 18 جون کو ...

مزید پڑھیں »

ڈی ایس او پشاور کا ایک اور بڑاقدم ،خواجہ سراء کے بعد اب پاکستان کی تاریخ میں پہلاپست قامت سپورٹس فیسٹول منعقد کرانے کا فیصلہ

ڈی ایس او پشاور کا ایک اور بڑاقدم ،خواجہ سراء کے بعد اب پاکستان کی تاریخ میں پہلاپست قامت سپورٹس فیسٹول منعقد کرانے کا فیصلہ پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر پشاور کا ایک اور بڑاقدم ،خواجہ سراء کے بعد اب رمضان المبارک گزرتے ہی پاکستان کی تاریخ میں پہلاپست قامت ...

مزید پڑھیں »

نظامت کھیل خیبر پختونخوا نے پانچ سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

(سپورٹس لائف رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا نے پانچ سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی جس میں ادارہ جاتی اصلاحات، کھیلوں کے فروغ وانعقاد، کھلاڑیوں کی فلاح وبہبود کے لئے اٹھائے گئے اقدامات اور جاری ومکمل منصوبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کھیلوںکے فروغ کے 112 ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ30 مئی2019ء میں انگلینڈ میں شروع ہوگا

دنیائے کرکٹ کی 10 بہترین ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے پنجہ آزمائی کرینگی، آسٹریلوی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی پاکستانی ٹیم 31مئی کو ابتدائی میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف مدمقابل ہو گی، 16 جون کو روایتی حریف بھارت ٹکرائے گی (سپورٹس لائف)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ سے سیریز میں سرفراز، اظہر اور اسد کا کردار اہم ہو گا،یونس خان

انگلینڈ کی ٹیم اپنی سرزمین پر ہمیشہ خطرناک حریف ثابت ہوئی ہے،گرین شرٹس کیلئے ہرانا آسان نہیں ہوگا (سپورٹس لائف)قومی ٹیم کے سابق عظیم بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اظہرعلی، سرفراز احمد اور اسد شفیق کا کردار اہم ہو گا اور ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز فٹبال،کیمپ کیلئے60 کھلاڑیوں کا انتخاب

(سپورٹس لائف) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ایشین گیمز اور ساف چیمپئن شپ کی تیاریوں کے لیے برازیلین کوچ کے بعد برازیلین ٹرینر کی خدمات بھی حاصل کر لیں دونوں ایونٹس کی تیاری کے لیے کھلاڑیوں کا کیمپ جمعہ 25 مئی سے لاہور میں شروع ہو گا اور برازیلین ٹرینر جوز ...

مزید پڑھیں »