تازہ ترین
بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : Azmat (صفحہ 8)

مصنف کی تحاریر : Azmat

پاکستان رواں سال سکواش کے7عالمی مقابلوں کی میزبانی کرے گا =+= قمر زمان

5 ہزار ڈالر سے لے کر 70 ہزار ڈالر کے 7 ایونٹس کی میزبانی پاکستان کو دی گئی ہے، قمر زمان سپورٹس لائف) پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن نے رواں سال پاکستان کو7 بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی سونپ دی نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے پشاور میں رمضان تربیتی ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ سیریز،پاکستان اور انگلینڈ آج لارڈز میں مدمقابل ہونگے

دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ یکم جون سے 5 جون تک لیڈز میں کھیلا جائیگا (سپورٹس لائف)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج جمعرات سے لندن، لارڈز میں شروع ہوگا۔ میچ سے قبل ...

مزید پڑھیں »

فلڈ لائٹس رمضان سپورٹس فیسٹیول 29 کو شروع ہونے والا ہے

(سپورٹس لائف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فلڈ لائٹس رمضان سپورٹس فیسٹیول 29 مئی سے پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کیا جارہا ہے جس کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اس سلسلے میں ایڈمن آفیسر جعفر شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ...

مزید پڑھیں »

جا پا ن فل کنٹکٹ کر اٹے فیڈ ر یشن کے زیر اہتمام 19مئی سے جا پا ن میں شروع ہو رہا ہے

( سپورٹس لائف رپورٹر)جا پا ن فل کنٹکٹ کر اٹے فیڈ ر یشن کے زیر اہتمام 19مئی سے جا پا ن کے شہر ا و سا کا میں پہلی انٹر نیشنل فل کنٹکٹ کراٹے ٹور نامنٹ کا آ غا ز ہو رہا ہے جس میں دنیا کے بیشتر ملکو ں ...

مزید پڑھیں »

ایشین ڈویژن رگبی کا فائنل19 مئی کو ہوگا، قومی ٹیم قازقستان پہنچ گئی

ایونٹ کیلئے متوازن ٹیم منتخب کی گئی، امید ہے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی،ہیڈ کوچ شکیل احمد (سپورٹس لائف)پاکستان قومی 15 سائیڈرگبی کی 30 رکنی ٹیم ایشین ڈویژن تھری چیمپئن شپ کیلیے قازقستان کے شہر الماتے پہنچ گئی۔۔تفصیلات کے مطابق پاکستان قومی 15 سائیڈرگبی کی 30 رکنی ٹیم ایشین ...

مزید پڑھیں »

کرم ایجنسی میں سپورٹس گالا کا انعقاد

(سپورٹس لائف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس فاٹا کے زیر اہتمام کرم ایجنسی میں ایک ماہ سے جاری کرم ایجنسی سپورٹس گالا اختتام پذیر ہوگیا اس سلسلے میں اختتامی تقریب جناح سول سٹیڈیم پارچنا میں منعقد ہوئی اس موقع پر پی اے نصر اللہ ‘اے پی اے کرم مفتاح اللہ ‘سپورٹس آفیسر ...

مزید پڑھیں »

ایشین جیم کے زیراہتمام پاورسکاٹس کے مقابلے

ایشین جیم کے زیراہتمام پاورسکاٹس کے مقابلے ابوبکر صافی،یسٰین حسن خیلوی اور محمدمعاذیوسفزئی نے جیت لئے پاورسکاٹس کے مقابلے خیبرپختونخوا میں پہلی مرتبہ منعقد کئے گئے جس کا اعزازایشین یم کوجاتاہے مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیو ں میں تقسیم انعامات کے حوالے سے گزشتہ روز ایک تقریب ...

مزید پڑھیں »

پہلاڈی جی سپورٹس آرچری چمپئن شپ ،مردوں کا مقابلے عمر جبکہ خواتین کٹیگری میں کلثوم نے کامیابی حاصل کی

(سپورٹس لائف رپورٹر)پہلاڈی جی سپورٹس آرچری چمپئن شپ میں مردوں کا مقابلہ عمر جبکہ خواتین کٹیگری کے فائنل میچ میں کلثوم نے کامیابی حاصل کرکے چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی۔جبکہ میکس ڈبل کاایونٹ عمیر اور زاھواکی جوڑی نے جیت لی۔اختتامی تقریب کے موقع پر صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ڈی جی ...

مزید پڑھیں »

پہلی پشاور اور کابل فرینڈشپ جمناسٹک چمپئن شپ خیبر پختونخوانے جیت لی

پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)خیبر پختونخواجمناسٹک ایسوسی ایشن نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پشاور میں مرتبہ افغان دوستی کو مزید فروغ دینے کیلئے پشاورکابل دوستی جمناسٹک چمپئن شپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا جسمیںخیبر پختونخواکے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ دکھاتے ہوئے 166.85پوائنٹس کیساتھ چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی،جبکہ ہمسایہ ...

مزید پڑھیں »

امن فٹبال چیلنج کپ ریگی فٹبال کلب نے جیت لی

سابق سپیکر صوبائی اسمبلی کرامت اﷲ خان چغرمٹی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے پشاور( سپورٹس لائف رپورٹر) ریگی امن فٹبال چیلنج کپ ٹورنامنٹ ریگی فٹبال کلب نے جیت لی ، فائنل میں حیات آباد فٹبال کلب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنلٹی شوٹ کے ذریعے چار کے مقابلے ...

مزید پڑھیں »