تازہ ترین
بنیادی صفحہ / مصنف کی تحاریر : Azmat (صفحہ 9)

مصنف کی تحاریر : Azmat

فیملی آرچری کلب کے زیر اہتما م پشاور میں ڈی جی سپورٹس یوتھ آرچری چمپئن شپ کا آغا زہوگیا..

پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)فیملی آرچری کلب کے زیر اہتما م پشاور میں ڈی جی سپورٹس یوتھ آرچری چمپئن شپ کا آغا زہوگیا،اس ایونٹ میں پشاور سے مرد وخواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔قیوم سٹیڈیم میں منعقدہ پہلے روزکے مردوں کے مابین کھیلے جانیوالے مقابلوں میں عبداللہ جان نے 93پوائنٹس کیساتھ پہلے ...

مزید پڑھیں »

تنقید کا عادی ہوچکا، بھتیجے کے حوالے سے دبائو پر زیادہ پریشان نہیں ہوتا، انضمام الحق

(سپورٹس لائف)قومی ٹیم کی سلیکشن ایک مشکل کام ہے لیکن میں گھبراتا نہیں،صرف ایک سیریز میں ناکامی کے ڈر سے فیصلے نہیں کرتا،سوچتا ہوں کہ مستقبل کیلئے بہتر کھیپ تیار ہوجائے،میں ہمیشہ یہاں ہمیشہ بیٹھا نہیں رہوں گا ، آنے والے وقت کیلئے قومی ٹیم کو کچھ دے کر جانا ...

مزید پڑھیں »

کبیر احمد آفریدی فاٹا ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

(سپورٹس لائف رپورٹر) کبیر احمد آفریدی فاٹا ریجن کرکٹ کے صدر منتخب اور مسعود اختر سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے اس سلسلے میں گزشتہ روز فاٹا ریجن کے انتخابات پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں منعقد ہوئے جس میں حاجی تیمور آفریدی پینل نے میدان مار ...

مزید پڑھیں »

صوبے کی تاریخ کاپہلااقلیتی باکسنگ ٹورنامنٹ 15مئی سے پشاورمیں کھیلاجائے گا

پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)ڈائریکٹریٹ اف سپورٹس خیبر پختونخواکے تعاون سے صوبے کی تاریخ کاپہلاال کے پی اقلیتی باکسنگ ٹورنامنٹ 15مئی کولالہ امان باکسنگ آرینہ پشامورسپورٹس کمپلیکس میں کھیلاجائے گاجس میں صوبہ بھر سے اقلیتی کھلا ڑی شرکت کریں گے اس حوالے سے ٹورنامنٹ ڈئریکٹرانٹرنیشنل باکسر وریفری جج عطرت نذیر کاکہناتھاکہ ہم ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا سپیشل یوتھ فیسٹیول رنگارنگ تقریب کیساتھ اختتام پذیر

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ امور نوجوان بابر خان نے تمام فاتح خصوصی اتھلیٹ نوجوانوں میں میڈلز اور انعامات تقسیم کئے پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر) ڈائریکٹریٹ امور نوجوانان خیبرپختونخوا کے زیراہتمام جسمانی معذور نوجوانوں کیلئے دوروزہ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ کھیل، ثقافت ، سیاحت، ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض انگلش کاؤنٹی ڈربی شائر کی نمائندگی مل گئ

پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض انگلش کاؤنٹی ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے رواں سال ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کے دس میچ کھیلیں گے۔اس بارے میں وہاب ریاض نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈربی شائر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ بلاسٹ ٹورنامنٹ میں اپنا کردار ادا ...

مزید پڑھیں »

فلم باہو بلی 2 نے چین میں پہلے روز ہی ایک ملین ڈالر سے زائد کما لئے

ممبئی(سپورٹس لائف)فلم باہو بلی 2 نے چین میں ریلیز کے پہلے روز ایک ملین ڈالر سے زائد کما لئے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق فلمساز ایس ایس راجا مولی کی تامل، ہندی اور تیلگو زبان میں بننے والی فلم باہو بلی 4 مئی کو چین میں ریلیز کی گئی جس نے پہلے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

سابق آئی جی سعید خان چیئر مین، سید ظاہر شاہ صدر ، حاجی ہدایت اﷲ جنرل سیکرٹری منتخب ( سپورٹس لائف رپورٹر) خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ، سابق آئی جی سعید خان چیئر مین ، سید ظاہر شاہ صدر جبکہ حاجی ہدایت اﷲ جنرل سیکرٹری منتخب ، ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا انڈر23 گیمز کا آخری مرحلہ آج سے پشاورمیں شروع ہوگا ، جنید خان

صوبہ بھر سے تین ہزار سے زائد مرد وخواتین کھلاڑی 43 مختلف گیمز میں شرکت کرینگے ، ڈی جی سپورٹس (سپورٹس لائف رپورٹر)صوبہ خیبرپختونخوا میںکھیلوں کا سب سے بڑا میلہ آج سجے گا،کھیلوں کے اس میلے کا باقاعدہ افتتاح آج بروز ہفتہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور ...

مزید پڑھیں »

16ویں ویسٹبری اوپن رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ 6مئی سے شروع ہوگی

(سپورٹس لائف) سندھ ٹینس ایسوسی ایشن اور کراچی ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 16ویں ویسٹبری اوپن رینکنگ ٹینس چیمپیئن شپ 6 مئی سے کراچی جمخانہ میں شروع ہوگی، ایونٹ کے ڈائریکٹر محمدخالد رحمانی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں ...

مزید پڑھیں »