تازہ ترین

گالف

چھٹی چیف آف نیول اسٹاف امیچر گالف چیمپئن شپ مارگلہ گرینز گالف کلب میں اختتام پذیر ہوگئی۔ طارق محمود ٹورنامنٹ کے فاتح قرار پائے

اسلام آباد (سپورٹس لائف): مارگلہ گرینزگالف کلب کے طارق محمود نے چھٹی چیف آف دی نیول اسٹاف امیچر گالف چیمپئن شپ 2017ء جیت لی ، جو آج مارگلہ گرینز گالف کلب میں اختتام پذیر ہوئی ۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ تقسیمِ انعامات کی تقریب کے ...

مزید پڑھیں »