بنیادی صفحہ / اسنوکر

اسنوکر

ایشین سنوکر چیمپئن شپ 6 مئی سے ایران میں شروع ہوگی

محمد آصف، محمد بلال، بابر مسیح اور محمد ماجد علی پاکستان کی نمائندگی کریں گے اسلام آباد (سپورٹس لائف) ایشین سنوکر چیمپئن شپ آئندہ ماہ ایران میں کھیلی جائیگی جس میں پاکستان کی 4 رکنی قومی ٹیم ملک کی نمائندگی کریگی۔ تفصیلات کے مطابق ایشین سنوکر چیمپئن شپ 6 سے ...

مزید پڑھیں »