بنیادی صفحہ / باڈی بلڈنگ

باڈی بلڈنگ

پاکستان باڈی فیڈریشن انتخابات مکمل ہوگئے

نوید اکرم چیمہ صدر’سہیل بن قیوم سینئر نائب صدر اور طارق پرویز جنرل سیکرٹری منتخب (سپورٹس لائف رپورٹر)پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات گزشتہ روز پاکستان اولمپک ہائوس لاہور میں منعقد ہوئے جنرل باڈی اجلاس کی صدارت نوید اکرم چیمہ کی ہدایات کے مطابق نائب صدر سہیل بن قیوم نے ...

مزید پڑھیں »

ایشین جیم کے زیراہتمام پاورسکاٹس کے مقابلے

ایشین جیم کے زیراہتمام پاورسکاٹس کے مقابلے ابوبکر صافی،یسٰین حسن خیلوی اور محمدمعاذیوسفزئی نے جیت لئے پاورسکاٹس کے مقابلے خیبرپختونخوا میں پہلی مرتبہ منعقد کئے گئے جس کا اعزازایشین یم کوجاتاہے مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیو ں میں تقسیم انعامات کے حوالے سے گزشتہ روز ایک تقریب ...

مزید پڑھیں »

مسٹرجونیئرپاکستان مومن خان پردوسال کی پابندی وجرمانہ عائد

ڈسپلن کی خلاف ورزی پرکنگ جیم پر چارسال پابندی اورایک لاکھ روپے جرمانہ،جرمانہ ادانہ کرنے پرپابندی برقراررہے گی پابندی کے باعث مومن مسٹرایشیاء کے مقابلوں میں شرکت سے بھی محروم،باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کاقانونی کارروائی کابھی اعلان پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)خیبرپختونخوا باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن نے مسٹرجرنیئرپاکستان مومن خان پرڈسپلن کی ...

مزید پڑھیں »

مسٹروجونیئرپشاور2018ء کے مقابلے قیوم سٹیڈیم پشاورصدرمیں منعقد ہوئے

خیبرپختونخوا باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مسٹروجونیئرخیبرپختونخوا اور مسٹروجونیئرپشاور2018ء کے مقابلے قیوم سٹیڈیم پشاورصدرمیں منعقد ہوئے ان مقابلوں کے مہمان خصوصی سہیل بن قیوم صدرخیبرپختونخواباڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن تھے ججزکے فرائض طارق پرویزجنرل سیکرٹری پاکستان باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن ،ویٹ لفٹرشہزاد احمد،سعیدالرحمن سابق مسٹرخیبرپختونخوا،سفیراحمد سیکرٹری جنرل ہزارہ اور شکیل ...

مزید پڑھیں »