(سپورٹس لائف رپورٹر)ضلع ناظم محمد عاصم خان نے کہاہے کہ کبڈی ہماراروایتی کھیلوں میں شامل ہیں انکی ترویج وترقی کیلئے اقدامات اٹھائینگے اورصوبائی دارالحکومت پشاور میں ہونیوالے پہلے صوبائی کبڈی لیگ کو کامیاب بنانے کیلئے صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے ساتھ بھر پور تعاون کرینگے ۔ان خیالات کاا ظہار انہوںنے ...
مزید پڑھیں »