دبئی ( سپورٹس لائف)پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن 4کے لیے ترک کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کر لیا ۔اس مرتبہ پشاور زلمی کی جانب سے ترکی کے 2 کھلاڑی گوہان گوتک اور مہمت آدین ٹیم کا حصہ ہوں گے جو سکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ بھی کریں گے۔مائیکرو بلاگنگ ...
مزید پڑھیں »