کراچی (عارف محمود خان، نمائندہ سپورٹس لائف) پاکستان میں انشورنس اور تکافل کی بڑی اور نمایاں کمپنی آئی جی آئی وائیٹلیٹی نے قومی وویمن بیڈ منٹن چیمپئن پلواشہ بشیر کے ساتھ معاہدہ پر دستخط کر دیے۔ جس کے تحت پلواشہ بشیر عالمی سطح پر منعقد کئے جانے والے وائیٹلیٹی رننگ ...
مزید پڑھیں »