تمام نئے اورپرانے سوئمنگ کھلاڑیوں کو دعوت دے رہے ہیں تاکہ نیشنل گیمز کیلئے تیاری کریں،محمد آصف اورکزئی پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر) سوئمنگ ٹریننگ کیمپ آج بروزمنگل سے قیوم سٹیڈیم میں شروع ہوگی ،جس کا باقاعدہ اعلان خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے صدر محمد آصف اورکزئی نے کیا ۔انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »