(سپورٹس لائف رپورٹر)۔پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیر اہتمام پشاور میں منعقدہ ایک ماہ کا تربیتی کیمپ لگایاگیاجہاں پر3خواتین اور تین مردکھلاڑیوں کو ٹریننگ دی گئی،پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ انڈونیشیا میں کھیلی جانیوالے ایشین گیمز کیلئے آرچری کا بہترین ٹیم کے ...
مزید پڑھیں »