(سپورٹس لائف رپورٹر) خیبر پختونخوا باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات آئندہ چار سال کیلئے مکمل ہوگئے، انتخابی اجلاس پشاور میں فقیر محمد اعوان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں تمام ڈویژن کے نمائندوں نے نئی کابینہ کا انتخاب کیاپاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی طرف سے ڈاکٹراوج ظہور، خیبر ...
مزید پڑھیں »