بنیادی صفحہ / بیس بال

بیس بال

سید فخر علی شاہ پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر منتخب

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) سید فخر علی شاہ اور شیخ مظہر احمد کو پاکستان بیس بال فیڈریشن کے بالترتیب صدر اور سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے، گذشتہ روز پاکستان بیس بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت پاکستان بیس بال فیڈریشن کے چیئرمین شوکت جاوید ...

مزید پڑھیں »