بنیادی صفحہ / ویٹ لفٹنگ / بین الصوبائی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی

بین الصوبائی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی

اسلام آباد ۔ (سپورٹس لائف) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام بین الصوبائی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے نائب صدر محمد راشد ملک نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں پنجاب، سندھ ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

تعارف: عارف محمود خان

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

62 ویں انٹر ڈیپارٹمنٹس ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 12 اپریل سے لاہور میں شروع ہوگی

اسلام آباد(صوبیہ کومل) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام 62 ویں انٹر ڈیپارٹمنٹس ویٹ لفٹنگ ...

62 ویں انٹر ڈیپارٹمنٹس ویٹ لیفٹنگ چیمپئن شپ 12 اپریل سے شروع ہوگی ،محمد راشد ملک

انٹر ڈیپارٹمنٹس ویٹ لیفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد ریلوے سٹیڈیم لاہور میں کیا جائیگا ملک ...