بنیادی صفحہ / باکسنگ / قومی ٹیم ایشیئن باکسنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کریگی

قومی ٹیم ایشیئن باکسنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کریگی

اسلام آباد (سپورٹس لائف) ایشیئن باکسنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کرنے والی قومی ٹیم کا انتخاب 20 اپریل کو ہوگا۔ ایشیئن باکسنگ چیمپیئن شپ 30 اپریل سے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شروع ہوگی۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری لیفٹیننٹ کرنل محمد ناصر اعجاز نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایشیئن باکسنگ چیمپیئن شپ 30 اپریل سے 7 مئی تک ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں کھیلی جائیگی۔ ایشیئن باکسنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کرنے والی قومی ٹیم کا انتخاب 20 اپریل کو ہوگا۔

تعارف: صوبیہ کومل

2 تبصرے

  1. I will right awwy take hold of your rss as I can not find
    your email subscription hyperlink or e-newsletter
    service. Do you’ve any? Please let me know
    so that I could subscribe. Thanks.

  2. Excellent read, I just passed this onto a colleague who was doing some research on that.
    And he just bought me lunch because I found it for him smile So
    let me rephrase that: Thank you for lunch!

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*