بنیادی صفحہ / باکسنگ / ملک میں باکسنگ کی تربیت کے لئےسہولتوں کی ضرورت ہے،عامر خان

ملک میں باکسنگ کی تربیت کے لئےسہولتوں کی ضرورت ہے،عامر خان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کی تربیت کے لئے بہترین سہولیات اور سپورٹ کی ضرورت ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے باکسر عامر خان نے کہا کہ عامر خان فاؤنڈیشن اور پاکستان میں کام کرنے والی تمام فلاحی تنظیموں اور اداروں کا مقصد عوام کی خدمت کرناہے۔

ان کا کہناتھا کہ اولمپکس میں پاکستان کا گولڈ میڈل حاصل کرنا ایک خواب ہے جسے سچ کر دکھانے کا عزم ہے۔

انہوںنے کہا کہ پاکستان میں ان افراد کے لئے علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنا چاہتا ہوںاورمثبت مقصد کے لئے فلاحی کام کرنے والوں کو مل بیٹھنا چاہیے ۔

تعارف: صوبیہ کومل

3 تبصرے

  1. When I initially commented I seem to have clicked the -Notify me when new comments
    are added- checkbox and from now on whenever a comment is added I receive four emails
    with the exact same comment. Perhaps there is a means you can remove me
    from that service? Thanks a lot!

  2. My brother suggested I might like this website.

    He used to be entirely right. This submit truly made my day.
    You can not imagine simply how a lot time I had spent for this information! Thank you!

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*