بنیادی صفحہ / اتھلیٹکس / پاکستان کی بلند ترین میراتھن قراقرم پر ہوگی

پاکستان کی بلند ترین میراتھن قراقرم پر ہوگی

پاکستان کی پہلی بلند ترین میراتھن24 مئی کو قراقرم پر منعقد ہوگی جو سطح سمندر سے 4693 میٹر کی بلندی پر ہے۔
اسلام آباد:(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی پہلی بلند ترین میراتھن 24 مئی کو قراقرم پر منعقد ہوگی جو سطح سمندر سے 4693 میٹر کی بلندی پر ہے،میراتھن کا اہتمام کوہ پیما سمیعہ رفیق اور مہم جو شہباز احمد کی مشترکہ تنظیم نے کیا ہے،ملک بھر سے ایتھلیٹس 42.2 کلومیٹر کی فل میراتھن میں حصہ لیں گے جبکہ 21.1 کلومیٹر کی نصف ، 10 کلومیٹر اور 5 کلومیٹر کی دوڑوں کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

تعارف: صوبیہ کومل

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

قومی ٹیم ایشین انڈو اتھلیٹکس چیمپیئن شپ ایران میں شرکت کرے گی

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) 5رکنی قومی ٹیم ایشین انڈو اتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں شرکت کے ...

ائداعظم بین الصوبائی گیمز سپورٹس کمپلکس میں شروع ہونے جارہے ہیں

اسلام آباد(عارف محمود)ڈپٹی ڈائر یکٹر جنرل پاکستان بورڈ آغا امجد اللہ نے اخبار خیبر سے ...