بنیادی صفحہ / باکسنگ / الزامات در الزامات اور تنقید کےبعد باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم کے درمیان ڈرامائی طور پر صلح ہوگئی۔

الزامات در الزامات اور تنقید کےبعد باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم کے درمیان ڈرامائی طور پر صلح ہوگئی۔

اسلام آباد(سپورٹ ڑائٹر) رواں سال ماہ اگست میں باکسر عامر خان نے گھریلو ناچاقیوں پر اہلیہ فریال مخدوم سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا اور اہلیہ کی گزشتہ ماہ فریال مخدوم نے سماجی رابطے کی سائٹ پر بتایا تھا کہ وہ ایک بار پھر امید سے ہیں اور جلد ہی نیا مہمان ان کے گھر آنے والا ہے۔جانب سے ان کے والدین سے معافی مانگنے کے باوجود بھی عامر نے انہیں معاف کرنے سے انکار کردیا تھا فریال مخدوم اور عامر خان نے ایک دوسرے پر الزامات عائد کیے تھے جس کےبعد فریال نے کئی مرتبہ صلح کی کوشش کی لیکن عامر نے نہ صرف صلح سے صاف انکار کیا بلکہ اس دوران نئی گرل فرینڈ کا کے ساتھ سیر و تفریح کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔عامر خان اور فریال مخدوم نے گزشتہ کئی روز سے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے گریز کیا تھا اور اب ڈرامائی طور دونوں کے صلح کی خبر سامنے آئی ہے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نے سماجی ویب سائٹ پر اہلیہ کے ساتھ تصاویر شیئر کرکے صلح کا اعلان کیا۔

تعارف: عارف محمود خان

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*