بنیادی صفحہ / اتھلیٹکس / ائداعظم بین الصوبائی گیمز سپورٹس کمپلکس میں شروع ہونے جارہے ہیں

ائداعظم بین الصوبائی گیمز سپورٹس کمپلکس میں شروع ہونے جارہے ہیں

اسلام آباد(عارف محمود)ڈپٹی ڈائر یکٹر جنرل پاکستان بورڈ آغا امجد اللہ نے اخبار خیبر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم بین الصوبائی گیمز سپورٹس کمپلکس میں شروع ہونے جارہے ہیں جس کے لئے بین لصوبائی رابطہ(آئی پی سی ) کے منسٹر ریاض حسین پیرزادہ اور ڈائر یکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائر یکٹر جنرل کی ہدایت پر سپورٹس کمپلکس میں کام تیزی کے ساتھ جاری ہیں اس حوالے سے اُن کا کہنا تھا کہ جوں ہی حکومتی سطح پر قائدعظم بین الاصوٰؓٓٗ بائی مقابلوں کے لئے فنڈزجاری ہو نگے تو قائداعظم بین الاصوبائی گیمز کا انعقاد کرکرائیں گے ۔ اس حوالے سے ڈپٹی ڈائر یکٹر جنرل فیسلٹی آغاامجد اللہ کا مز ید کہنا تھا کہ ہم اپنی طرف سے بھر پور کوشش کر رہے ہیں کہ جلداز جلد سٹیڈیم کے اندر اور باہر مرمتی کام جلد مکمل ہوں۔ایک سوال کے جواب پر کیمپ کے حوالے سے اُنہوں نے بتایا کہ آج کل اسلام آباد سپورٹس کمپلکس میں مختلف کھیلوں کے کیمپ جارہی ہیں جس میں اتھلیٹکس ،سائکلنگ،بیڈ مینٹن اور تیکوانڈومشتمل ہیں۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان سپورٹس کمپلکس میں تقریبا 20000 ہزار کے درخت لگے ہیں اُ ن کی دیکھ بال اور صفائی کے لئے ہمیں 6سینیٹری ورکرز کی ضرورت ہے تاکہ وہ سپورٹس کمپلکس کی صفائی اور درختوں کی اچھی طرح سے دیکھ بھال کر سکیں کیونکہ انہی کی وجہ سے سپورٹس کمپلکس خوبصورت نظر آتا ہے۔اسلام آباد سپورٹس کمپلکس میں نہ صرف ملکی سطحُ پر بلکہ بین لاقوامی طور پر میچز کھیلے جاتے ہیں اس لئے جب دوسرے ممالک سے لوگ یہاں پر کھلنے کے لئے آئے تو اُن کو بھی پتہ چلے کہ واقعی میں پاکستان بھی کھیلوں کا دلداد ملک ہے اور جب وہ یہاں سے جائیں تو پاکستان کا ایک صافٹ امیچ لے کر جائیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایک اچھے اور صاف ستھرے ماحول میں ہی بہتریں کھلاڑی پیدا ہوتے ہیں۔

تعارف: عارف محمود خان

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

آل خیبرپختونخوا ایمچور موئے تھائی ٹورنامنٹ کے مقابلے اختتام پذیر

( سپورٹس لائف رپورٹر)9 ویں آل خیبرپختونخوا ایمچور موئے تھائی ٹورنامنٹ کے مقابلے اختتام پذیر ...

آل پاکستان سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹول آخری مرحلے میں داخل

(سپورٹس لائف رپورٹر)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام ایبٹ آباد میں جاری 26 واں آل ...

26 ویں آل پاکستان سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹول کا آغاز

ملک بھر سے 600 سے زائد مرد وخواتین ایتھلیٹ شرکت کررہے ہیں ، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس ...

رمضان المبارک ڈسٹرکٹ سپورٹس فیسٹول کا آغا زہوگیا،ڈپٹی کمشنر پشاور عمران حامد شیخ نے افتتاح کیا

(سپورٹس لائف رپورٹر)رمضان المبارک ڈسٹرکٹ سپورٹس فیسٹول کا آغا زہوگیا،طہماس خان گرائونڈ پر کھیلے جانیوالے ...

خیبرپختونخوا سپیشل یوتھ فیسٹیول رنگارنگ تقریب کیساتھ اختتام پذیر

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ امور نوجوان بابر خان نے تمام فاتح خصوصی اتھلیٹ نوجوانوں میں میڈلز ...