تازہ ترین
بنیادی صفحہ / سائیکلنگ / پاکستانی پہلی خاتون ماؤنیٹنئرسائکلسٹ ثمر خان کلی منجارو چوٹی کو عبور کرنے کے لئے3 دسمبر کو افریفہ کے لئے رووانہ ہونگی

پاکستانی پہلی خاتون ماؤنیٹنئرسائکلسٹ ثمر خان کلی منجارو چوٹی کو عبور کرنے کے لئے3 دسمبر کو افریفہ کے لئے رووانہ ہونگی

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) پاکستانی پہلی خاتون ماؤنیٹنئرسائکلسٹ ثمر خان کلی منجارو چوٹی کو عبور کرنے کے لئے3 دسمبر کو بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد سے افریفہ کے لئے رووانہ ہونگی، کلی منجارو پہاڑ مشرقی افریقہ میں واقع ہے جس کی بلندی 5895 میٹر ہے جبکہ ثمر خان 12 دسمبر کو واپس اسلام آباد پہنچیں گی، ثمر خان نے تما م اخراجات برداشت کرنے پر آئی ایس پی آر کا شکریہ ادا کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے حکومتی اداروں اور سپانسر کو بھی مدد کرنی چاہئے۔

تعارف: عارف محمود خان

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*