بنیادی صفحہ / ویٹ لفٹنگ / 62 ویں انٹر ڈیپارٹمنٹس ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 12 اپریل سے لاہور میں شروع ہوگی

62 ویں انٹر ڈیپارٹمنٹس ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 12 اپریل سے لاہور میں شروع ہوگی


اسلام آباد(صوبیہ کومل) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام 62 ویں انٹر ڈیپارٹمنٹس ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ 12 اپریل سے ریلوے سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگی، پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے نائب صدر محمد راشد ملک نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے چھ ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں آرمی، پولیس، واپڈا، ریلوے اور ہائرایجوکیشن کمیشن شامل ہیں۔ ایونٹ میں آٹھ کیٹگریز کے مقابلے ہوں گے جن میں 56 کلوگرام، 62 کلوگرام، 69 کلوگرام، 77 کلوگرام، 83 کلوگرام، 94کلوگرام، 105 کلوگرام اور پلس 105کلوگرام شامل ہیں۔

تعارف: صوبیہ کومل

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

بین الصوبائی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی

اسلام آباد ۔ (سپورٹس لائف) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام بین الصوبائی ویٹ لفٹنگ ...

62 ویں انٹر ڈیپارٹمنٹس ویٹ لیفٹنگ چیمپئن شپ 12 اپریل سے شروع ہوگی ،محمد راشد ملک

انٹر ڈیپارٹمنٹس ویٹ لیفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد ریلوے سٹیڈیم لاہور میں کیا جائیگا ملک ...