بنیادی صفحہ / فٹ بال / رگبی ورلڈکپ 20 ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

رگبی ورلڈکپ 20 ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) عالمی رگبی کپ 2019 آئندہ سال 20 ستمبر کو جاپان میں شروع ہوگا۔ انٹرنیشنل رگبی یونین کے علامیے کے مطابق 2019 میں شیڈول رگبی ورلڈکپ 20 ستمبر 2019 میں جاپان میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ کو گروپ سی میں فرانس اور ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا، دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور اٹلی کے آمنے سامنے ہو گی۔میگا ایونٹ 20 ستمبر سے 2 نومبر 2019 تک جاپان میں کھیلا جائے گا۔ انٹرنیشنل رگبی یونین کی طرف سے اعلان کردہ شڈول کے مطابق گروپ اے میں میزبان جاپان، آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ، یورپا 2 اور اوشنیا تھری کے درمیان ہونے والے مقابلے کی فاتح ٹیم، گروپ بی میں عالمی چیمپئن نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور اٹلی، گروپ سی میں انگلینڈ، فرانس، ارجنٹائن، امریکاز ون اور اوشنیا ٹو جبکہ گروپ ڈی میں آسٹریلیا، ویلز، جارجیا، اوشنیا ون اور امریکاز ٹو شامل ہیں۔

تعارف: عارف محمود خان

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

2030 ء فٹبال ورلڈ کپ، میسی اور سواریزجنوبی امریکاکومیزبانی دینے کے حامی

پشاور(سپورٹس لائف) اسٹار فٹبالرز لیونل میسی اور لوئس سواریز نے 2030 ورلڈ کپ کیلیے ارجنٹائن، ...

نیمار ٹخنے کی انجری کا شکار ، 6 ہفتے آرام کا مشورہ

آئندہ ہفتے رال میڈرڈ کے خلاف بھی ان ایکشن نہیں ہونگے اسلام آباد (سپورٹس لائف ...

اسلام آباد مریڈین اے ڈویڑن فٹبال لیگ 3 مارچ سے شروع ہوگی

اسلام آباد ( سپورٹس لائف )اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد ...

فٹ بال ورلڈ کپ کی جگمگاتی ٹرافی 3فروری کو پاکستان پہنچے گی

لاہور/لندن(سپورٹس ڈیسک) آئندہ سال روس میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی نے لندن سے ...

پشاور فٹبال لیگ ٹورنامنٹ آخری مرحلے میں داخل

پشاور( سپورٹس رپورٹر) قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں جاری پشاور فٹبال لیگ آخری مرحلے میں داخل ...