بنیادی صفحہ / دیگر سپورٹس نیوز / پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہی ہے. مشال ملک

پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہی ہے. مشال ملک

اسلام آباد: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر فٹبال کے نمائشی میچ کی اختتامی تقریب سے مشال ملک نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان اور کشمیر کا نام دنیا میں پیدا کرنا ہے,
اسپورٹس مین اسپرٹ یہی کہتی ہے کہ محنت کرنی ہے اور مقابلہ کرنا ہےساری پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہی ہے, کشمیر میں مظالم ہو رہے ہیں کشمیری جدوجہد کر رہے ہیں, جب ہم ہندوستان سے میچ جیتتے ہیں تو لگتا ہے ہمیں آزادی مل گئی ہو, ہندوستان کے ساتھ ہمارا مقابلہ فطری ہے.

تعارف: عارف محمود خان

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

رائل شاکر امن سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر

(سپورٹس لائف رپورٹر)رائل شاکر امن سپورٹس فیسٹیول پروقار تقریب کے ساتھ اختتام پذیرہوگیا،دیر اپر میں ...

صوبائی دارالحکومت پشاور میں پہلاپست قامت سپورٹس فیسٹول شرروع ہوگیا

پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور میں پہلاپست قامت سپورٹس فیسٹول شرروع ہوگیا،اپنی نوعیت کے پہلے ...

آج بمورخہ 30 جون 2018 فیفا فٹبال ورلڈکپ کے نک اوٹ مرحلے کے میچ × عظمت

آج بمورخہ 30 جون 2018 فیفا فٹبال ورلڈکپ کا اہم مرحلہ شروع ہو رہا ہے ...

Majid Ali Chaudhry elected as President Punjab Badminton Association

Chairman, Wajid Ali Chaudhry, Secretary General, Tayyab Sohail and Khawaja Akhtar Abbas elected as Treasurer ...

کمراٹ سپورٹس فیسٹیول پروقار تقریب میں اختتام پذیر

(سپورٹس لائف رپورٹر) تین روزہ کمراٹ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس کی تقریب ...