بنیادی صفحہ / فٹ بال / اسلام آباد مریڈین اے ڈویڑن فٹبال لیگ 3 مارچ سے شروع ہوگی

اسلام آباد مریڈین اے ڈویڑن فٹبال لیگ 3 مارچ سے شروع ہوگی

اسلام آباد ( سپورٹس لائف )اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد مریڈین اے ڈویڑن فٹبال لیگ 3 مارچ سے شروع ہوگی۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایاکہ لیگ میں اسلام آباد کی بارہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں قائداعظم کلب، اسلام آباد کلب، جناح کلب، کرن کلب، فالکن کلب، حیدری کلب، پاک سپورٹنگ کلب، القائم کلب، پونا کلب، بولان کلب اور ینگسسٹرز کلب شامل ہیں۔

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

تھماس خان فٹبال گرائونڈ میں کسی قسم کا جلسہ منعقد نہ کریں خیبرپختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن

( سپورٹس لائف رپورٹر) خیبرپختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری باسط کمال اور ڈسٹرکٹ ...

فیفا 2018 ورلڈ کپ کے کل کھیلے گئیے میچیز کے نتائج اور آج کے میچ کے اوقات % عظمت

بلجئیم نے 3 – 2 سے جاپان کو شکست دی. برازیل نے میکسیکو کو 2 ...

فیفا 2018 ورلڈ کپ کے کل کھیلے گئیے میچیز کے نتائج × عظمت

سویٹزرلینڈ بمقابلہ کوسٹا ریکا ( 2، 2 گول میچ برابر) برازیل بمقابلہ سربیا ( 2 ...

فیفا ورلڈ کپ کے آج میچیز کے اوقات = عظمت

پیرو بمقابلہ آسٹریلیا شام 7 بجے فرانس بمقابلہ ڈنمارک شام 7 بجے کروشیا بمقابلہ آئس ...

انجرڈ ہونے والے محمد صلاح کی ورلڈ کپ میں شرکت بھی مشکل

محمد صلاح کے کندھے میں چوٹ آنے سے شاید آئندہ ماہ ورلڈکپ میں حصہ نہ ...