بنیادی صفحہ / فٹ بال / نیمار ٹخنے کی انجری کا شکار ، 6 ہفتے آرام کا مشورہ

نیمار ٹخنے کی انجری کا شکار ، 6 ہفتے آرام کا مشورہ

آئندہ ہفتے رال میڈرڈ کے خلاف بھی ان ایکشن نہیں ہونگے
اسلام آباد (سپورٹس لائف ) دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر نیمار ٹخنے کی انجری کا شکار ہو کر فٹبال سرکٹ سے 6 ہفتے کے لیے آؤٹ ہو گئے، آئندہ ہفتے رال میڈرڈ کے خلاف بھی ان ایکشن نہیں ہوں گے۔چھبیس سالہ برازیلی سپر سٹار نیمار سپنش لیگ کا میچ کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہو گئے۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد سکیننگ ہوئی، فریکچر کے باعث ڈاکٹرز نے 6 ہفتے کے لیے آرام کا مشورہ دے دیا۔فرنچ کلب پی ایس جی کے مہنگے ترین فٹبالر کی انجری پر بڑا جھٹکا لگ گیا۔ آئندہ منگل چیمپئنز لیگ کے لاسٹ سکسٹین کے دوسرے لیگ میں رالل میڈرڈ کے خلاف اِن ایکشن نہیں ہو سکیں گے۔ نیمار کی انجری اور بڑی نمائندگی سے محرومی فٹبال حلقوں میں بڑی خبر بن چکی ہے۔

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

2030 ء فٹبال ورلڈ کپ، میسی اور سواریزجنوبی امریکاکومیزبانی دینے کے حامی

پشاور(سپورٹس لائف) اسٹار فٹبالرز لیونل میسی اور لوئس سواریز نے 2030 ورلڈ کپ کیلیے ارجنٹائن، ...

اسلام آباد مریڈین اے ڈویڑن فٹبال لیگ 3 مارچ سے شروع ہوگی

اسلام آباد ( سپورٹس لائف )اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد ...

رگبی ورلڈکپ 20 ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) عالمی رگبی کپ 2019 آئندہ سال 20 ستمبر کو جاپان میں شروع ...

فٹ بال ورلڈ کپ کی جگمگاتی ٹرافی 3فروری کو پاکستان پہنچے گی

لاہور/لندن(سپورٹس ڈیسک) آئندہ سال روس میں شیڈول فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی نے لندن سے ...

پشاور فٹبال لیگ ٹورنامنٹ آخری مرحلے میں داخل

پشاور( سپورٹس رپورٹر) قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں جاری پشاور فٹبال لیگ آخری مرحلے میں داخل ...