بنیادی صفحہ / سائیکلنگ / فرانس سائیکل ریس ، ڈچ جوڑی دوسری سٹیج پر کامیاب =+=

فرانس سائیکل ریس ، ڈچ جوڑی دوسری سٹیج پر کامیاب =+=

اسلام آباد (سپورٹس لائف ) فرانس میں جاری سائیکل ریس کے ٹیم ایونٹ میں ڈچ جوڑی نے دوسری سٹیج میں میدان مار لیا۔ خوبصورت مناظر سے بھرے سائیکلنگ ٹریک پر رائیڈرز اِن ایکشن ہوئے۔ٹیم ایونٹ میں تمام سائیکلسٹ نے خوب مہارتیں دکھائیں۔ تیز رفتاری اور جیت کے جذبے نے ایک آؤٹ آف کنٹرول رائیڈر کو آؤٹ کر دیا۔ نیدرلینڈز کے گرونی ویگن کی جوڑی نے زبردست کارکردگی سے سٹیج کا معرکہ سر کر لیا۔ دس سیکنڈ کے معمولی فرق کے ساتھ میزبان فرنچ ٹیم دوسرے نمبر پر رہی۔

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

پشاور میں تیسری قومی سائیکلنگ روڈ چیمپن شپ

پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)ڈائریکٹریٹ ا ف سپورٹس کے تعاون سے تیسری قومی سائیکلنگ روڈ چیمپن شپ ...

چوتھا مہمند سپورٹس یوتھ اینڈ کلچرل فیسٹیول 2018 ء لوگو رونمائی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) چوتھا مہمند سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر فیسٹول لوگو کی رونمائی ، گیمز ...

پاکستانی پہلی خاتون ماؤنیٹنئرسائکلسٹ ثمر خان کلی منجارو چوٹی کو عبور کرنے کے لئے3 دسمبر کو افریفہ کے لئے رووانہ ہونگی

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) پاکستانی پہلی خاتون ماؤنیٹنئرسائکلسٹ ثمر خان کلی منجارو چوٹی کو ...