بنیادی صفحہ / ٹیبل ٹینس / اسٹریلیاکے شہر گولڈ کوسٹ میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمزمیں شرکت کیلئے

اسٹریلیاکے شہر گولڈ کوسٹ میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمزمیں شرکت کیلئے

پشاور (سپورٹس لائف رپورٹر)اسٹریلیاکے شہر گولڈ کوسٹ میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمزمیں شرکت کیلئے قومی ٹیبل ٹینس ٹیم 12مارچ کواسلام آباد سے روانہ ہوگی، خیبر پختونخواسے فہدخواجہ اور رمیض بھی قومی ٹیم کا حصہ ہے جوپاکستان سپورٹس بورڈ میں جاری قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ میں ٹریننگ حاصل کرنے میں مصروف ہیں۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فہد خواجہ نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ انکی نظریںکامن ویلتھ میں گولڈ میڈل پر ہے اور انشاء اللہ پاکستان کیلئے یہ گراں قدراعزازحاصل کرکے لوٹونگا،اور اس مقصد کیلئے انہوںنے دن رات تیاریوں میں مصروف ہوں،امید ہے یہی محنت رنگ لائے گا،انہوںنے کہاکہ چار مرتبہ قومی چمپئن رہاہے ،اسکے علاوہ بین الاقوامی سطح پرقطر میں منعقدہ ایشین گیمزمیں ملک کی نمائندگی کی ،سری لنکامیں شائوتھ ایشین گیمزجبکہ اومان میں ہونیوالے ورلڈ اوپن چمپئن شپ میں شرکت کرکے شاندارپرفارمنس کامظاہرہ کیا،انکاکہناتھاکہ چائنا،انڈیا اور نیپال میں کھیلے جانیوالے انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس مقابلوںمیں شرکت کی ہے اور کامن ویلتھ گیمزمیں اچھی کارکردگی دکھانے کے بعدمیرااگلہ ہدف اولمپک گیمزہوںگی۔فہد خواجہ نے بتایاکہ سوات میں تعلق رکھنے والے رمیض بھی انٹر نیشنل کھلاڑی ہیں جنہوںنے مختلف ممالک میں پاکستان نمائندگی کی ہے ۔

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

ٹوئن سٹی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ

راولپنڈی نیشنل پریس کلب راولپنڈی کیمپ آفس کے زیر اہتمام میڈیا ٹیبل ٹینس کلب اور ...