تازہ ترین
بنیادی صفحہ / ہاکی / فا ٹا انٹر کلب فا ٹا انٹر کلبز ہاکی چمپیئن شپ

فا ٹا انٹر کلب فا ٹا انٹر کلبز ہاکی چمپیئن شپ

پشاور (سپورٹس لائف)ہا کی ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام فا ٹا انٹر کلب فا ٹا انٹر کلبز ہاکی چمپیئن شپ کل 25اپریل دو بجے پشا ور یو نیورسٹی گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔جس میں فا ٹا سے تعلق رکھنے والے ہاکی ٹیمیںحصہ لینگی ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے فا ٹا کیلئے نمائندہ خصوصی نوبزادہ امتیاز آفریدی کے نگرانی میںمنعقد ہونے والی چمپیئن شپ میں عبدالصمد آفریدی کو چمپیئن شپ کا ڈائریکٹر مقرر کردیاگیا۔نوابزادہ امتیاز آفریدی نے اخبارینمائدوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس چمپیئن کے انعقاد سے فا ٹا میں نئے ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آئے گا۔اور قومی سطع پر ہاکی مقا بلوںکیلئے ان کھلاڑیوں میں سے فا ٹا کی نمائندہ ٹیم منتخب کی جا ئے گی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن فا ٹا میں ہاکی کے دروغ میں خصوصی دلچسپی رکھتی ہے اور ہا کی فیڈریشن فا ٹا کے کھلاڑیوں کیلئے تربیتی پروگرام اور ان کو قومی مقابلوں میں مواقع فراہم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔ نوابزادہ امتیاز آفریدی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئیر ریٹا ئیرڈ کھوکر اور جنرل سیکرٹری شہباز سینئر کا شکریہ ادا کیا ۔جن کی وجہ فا ٹا میں ہاکی کے فروغ کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*