تازہ ترین
بنیادی صفحہ / کرکٹ / گوجرانوالہ کے ننھے کرکٹرنے دھوم مچادی

گوجرانوالہ کے ننھے کرکٹرنے دھوم مچادی

گوجرانوالہ (سپورٹس لائف) گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بالر نے دھوم مچا دی ۔ڈھائی فٹ کے فرہاد پٹھان عرف چھوٹے عامرکی بائولنگ کی شہرت دور دورتک پھیل گئی ہے،فرہاد میدان میں اترتا ہے توبڑے بڑے بلے بازوں کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں،وہ بائولنگ کے ساتھ بلے بازی میں بھی مہارت رکھتا ہے۔فرہا د کے اہل خانہ کے مطابق اس کے لیے کرکٹ کھیل نہیں،جنون ہے۔

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*