بنیادی صفحہ / کبڈی / پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ(آج)منگل سے شروع حاجی سروار

پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ(آج)منگل سے شروع حاجی سروار

پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ(آج)منگل سے شروع، 100 سے زائد کھلاڑی زورِ بازو دکھائیں گے
لاہور(سی پی پی)پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ کا(آج)منگل سے لاہور میں آغاز ہو گا، ایونٹ میں 10 غیر ملکیوں سمیت سو سے زائد کھلاڑی ٹائٹل جیتنے کیلئے میدان میں اتریں گے۔پاکستان میں سپر کبڈی لیگ کے میلے کا آغاز ہو رہا ہے جس کی خاص بات کبڈی کے دیسی کھیل کو لگنے والا ولائیتی تڑکا ہے یعنی کبڈی غیر ملکی بھی کھیلیں گے۔دس ٹیمیں ٹائٹل کی جنگ لڑیں گی، ہر ٹیم نے دس دس بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کر رکھا ہے، مجموعی طور پر 10 غیر ملکیوں سمیت 100 سیزائد کھلاڑی ایونٹ کا حصہ ہیں، کبڈی ایشین اسٹائل میں کھیلی جائے گی جس کے میچز اسپورٹس جمنیزیم لاہور میں شیڈول ہیں ۔

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

پشاور میں ہونیوالے پہلے صوبائی کبڈی لیگ کو کامیاب بنانے کیلئے صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کا اجلاس

(سپورٹس لائف رپورٹر)ضلع ناظم محمد عاصم خان نے کہاہے کہ کبڈی ہماراروایتی کھیلوں میں شامل ...

پہلی خیبرپختونخواکبڈی لیگ پشاورمیں 10 اگست سے

(سپورٹس لائف رپورٹر) صوبہ خیبرپختونخواکی تاریخ میں پہلی خیبرپختونخواکبڈی لیگ پشاورمیں کھیلی جائے گی کے ...

سپر کبڈی لیگ کے انعقاد کی اجازت مل گئی….

وزارت داخلہ پنجاب نے یکم مئی سے شیڈول ایونٹ کیلیے منتظمین کو این او سی ...

پہلی اسٹابری نیشنل انٹر ڈیپارٹمینٹل کبڈی چیمئین شپ : افتتاحی روز پاکستان نیوی۔آرمی اور واپڈا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

اسلام آباد(عارف محمود خان) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام پہلی اسٹابری نیشنل انٹر ڈیپارٹمینٹل ...

بھارتی کبڈی لیگ میں بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت پر پابندی

ہندوستانی حکومت نے کھیلوں کے میدان میں بھی پاکستان کی مخالفت کا سلسلہ جاری رکھا ...