تازہ ترین
بنیادی صفحہ / فٹ بال / فٹبالر نے گرا ئونڈ میں پڑے ڈبل روٹی کے ٹکڑے کو اٹھاکر چوم لیا

فٹبالر نے گرا ئونڈ میں پڑے ڈبل روٹی کے ٹکڑے کو اٹھاکر چوم لیا

(سپورٹس لائف)یورپا لیگ کے سیمی فائنل میں انگلش کلب آرسینل کی نمائندگی کرنے والے جرمن فٹبالر میسوت اووزل پرمخالف ٹیم ایٹلیٹیکو کے مداح نے ڈیل روٹی کا ٹکرا پھینک دیا۔ جرمن اسٹار فٹبالر میسوت اووزل نے میچ کے دوران گرانڈ میں پڑے ڈبل روٹی کے ٹکڑے کو اٹھا کر چوما اور ایک طرف رکھ دیاتفصیلات کے مطابق یورپا لیگ کے سیمی فائنل میں انگلش کلب آرسینل کی نمائندگی کرنے والے جرمن فٹبالر میسوت اووزل کھیل کے دوران کارنر کک کی تیاری کر رہے تھے اس دوران مخالف ٹیم ایٹلیٹیکو کے مداح کی جانب سے ان کی جانب ڈبل روٹی کا ایک ٹکڑا پھینکا گیا۔فٹبالر کے اس اقدام کو تماشیوں نے سراہا۔

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*