تازہ ترین
بنیادی صفحہ / فٹ بال / فیفا کاہر 2 برس بعد منی فٹبال ورلڈ کپ کا منصوبہ

فیفا کاہر 2 برس بعد منی فٹبال ورلڈ کپ کا منصوبہ

(سپورٹس لائف) فیفا نے ہر 2 برس بعد نیا منی ورلڈ کپ منعقد کرانے کا منصوبہ پیش کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیفا کے منی ورلڈ کپ کے منی ورلڈکپ میں8 انٹرنیشنل ٹیمیں حصہ لیں گی، یہ ممکنہ طور پر گلوبل نیشنز لیگ ایونٹ کااختتام ہوسکتا ہے، ایونٹ کو فائنل 8 کا نام دیا جائے گا، یہ بھی فیفا کے انٹرنیشنل فٹبال میں اصلاحاتی پروگرام کا حصہ ہے۔فٹبال کی عالمی تنظیم کو یقین ہے کہ وہ نئے منصوبے سے 12 سالہ سائیکل میں 25 بلین ڈالرجمع کرسکتی ہے، منی ورلڈ کپ2021 سے شروع کیے جانے کی تجویز دی گئی ہے،اسے ہر 2 برس بعد منعقد کیا جائے گا، یہ ممکنہ طور اکتوبر یا نومبر میں ہوگا۔

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*