تازہ ترین
بنیادی صفحہ / متفرق / فلم باہو بلی 2 نے چین میں پہلے روز ہی ایک ملین ڈالر سے زائد کما لئے

فلم باہو بلی 2 نے چین میں پہلے روز ہی ایک ملین ڈالر سے زائد کما لئے

ممبئی(سپورٹس لائف)فلم باہو بلی 2 نے چین میں ریلیز کے پہلے روز ایک ملین ڈالر سے زائد کما لئے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق فلمساز ایس ایس راجا مولی کی تامل، ہندی اور تیلگو زبان میں بننے والی فلم باہو بلی 4 مئی کو چین میں ریلیز کی گئی جس نے پہلے روز ایک ملین ڈالر سے زائد کما لئے ہیں، فلم میں اداکار پرابھاس، رانا ڈگوبتی، انوشکا شیٹھی اور دیگر شامل ہیں۔

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*