تازہ ترین
بنیادی صفحہ / کرکٹ / پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض انگلش کاؤنٹی ڈربی شائر کی نمائندگی مل گئ

پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض انگلش کاؤنٹی ڈربی شائر کی نمائندگی مل گئ

پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض انگلش کاؤنٹی ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے رواں سال ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کے دس میچ کھیلیں گے۔اس بارے میں وہاب ریاض نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈربی شائر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ بلاسٹ ٹورنامنٹ میں اپنا کردار ادا کرنے کے منتظر ہیں اور اگر ’آپ کو ریورس سوئنگ اور تیز رفتار بولنگ کے علاوہ پاکستان سے کچھ چاہیے تو بتائیں۔‘
خیال رہے کہ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم بھی آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچوں کے لیے آئرلینڈ اور انگلینڈ ‌کا دورہ کر رہی ہے اور وہاب ریاض پاکستانی سکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔
ڈربی شائر کے کرکٹ مشیر کم برنیٹ کا کہنا ہے کہ ‘وہاب ریاض ایک تیز اور اعلیٰ معیار کے فاسٹ بولر ہیں جس کی وجہ ہماری مہم کو تجربہ کاری کی دولت حاصل ہوگی۔

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*