بنیادی صفحہ / باکسنگ / صوبے کی تاریخ کاپہلااقلیتی باکسنگ ٹورنامنٹ 15مئی سے پشاورمیں کھیلاجائے گا

صوبے کی تاریخ کاپہلااقلیتی باکسنگ ٹورنامنٹ 15مئی سے پشاورمیں کھیلاجائے گا

پشاور(سپورٹس لائف رپورٹر)ڈائریکٹریٹ اف سپورٹس خیبر پختونخواکے تعاون سے صوبے کی تاریخ کاپہلاال کے پی اقلیتی باکسنگ ٹورنامنٹ 15مئی کولالہ امان باکسنگ آرینہ پشامورسپورٹس کمپلیکس میں کھیلاجائے گاجس میں صوبہ بھر سے اقلیتی کھلا ڑی شرکت کریں گے اس حوالے سے ٹورنامنٹ ڈئریکٹرانٹرنیشنل باکسر وریفری جج عطرت نذیر کاکہناتھاکہ ہم نے صوبے میںبسنے والے تمام اقلیتی برادری کے کھلاڑیوں کومطلع کردیاہے اورسوسے زائد کھلاڑیوں نے اپنی شرکت کی تصدیق بھی کردی ہے یہ سلسلہ ایونٹ کے آغاز تک جاری رہے گاجوکوئی انا چاہے ان کوپوراپوراقع دیاجائے گا۔انہوںنے مزید بتایاکہ کامیاب کھلاڑیو ں کو’ْٹرافیاں ودیگرپرکشش انعامات بھی دیئے جائنگے ۔ہم ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنیدخان کینتہائی مشکورہیں جنہوںنے اپنے نوعیت کے یپہلے ایونٹ کومنعقد کرانے اوراس کوکامیاب بنانے کے لیے ہمارے ساتھ برپورتعاون کیاہے اورمزید تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی ہے

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*