تازہ ترین
بنیادی صفحہ / کراٹے / جا پا ن فل کنٹکٹ کر اٹے فیڈ ر یشن کے زیر اہتمام 19مئی سے جا پا ن میں شروع ہو رہا ہے

جا پا ن فل کنٹکٹ کر اٹے فیڈ ر یشن کے زیر اہتمام 19مئی سے جا پا ن میں شروع ہو رہا ہے

( سپورٹس لائف رپورٹر)جا پا ن فل کنٹکٹ کر اٹے فیڈ ر یشن کے زیر اہتمام 19مئی سے جا پا ن کے شہر ا و سا کا میں پہلی انٹر نیشنل فل کنٹکٹ کراٹے ٹور نامنٹ کا آ غا ز ہو رہا ہے جس میں دنیا کے بیشتر ملکو ں سے سینکٹر وں کے تعد اد میں ما یہ نا ز کھلا ڑ ی زورآ ز مائی کریں گے ۔ پا کستا ن فل کنٹکٹ کر اٹے فیڈ ریشن (شن کیو کشن کا ئی )کے سکر ٹری جنرل وانٹر نیشنل جج وا یفر ی (شیھا ن ) صا حبز ا د ہ الھا دی نے میڈ یا سے با تیں کر تے ہو ئے بتا یا کہ اس ٹو ر نامنٹ کو 2020جا پا ن او لمپک کے لیے تجر با تی بنا ء پر منعقد کیا گیا تا کہ 2020 او لمپک میں فل کنٹکٹ کراٹے ٹو ر نامنٹ کے لیے مشکلا ت کا ازالہ کیا جا سکیں اس ٹور نامنٹ میں فل کنٹکٹ کراٹے سے تعلق ر کھنے والے مختلف ور لڈ سطح کے تنظیمیں حصہ کے ر ہی ہیں ۔اید ھن ار ینا جمنیا ز یم او سا کا جا پا ن میں نے ہو نے والے اس انٹر نیشنل مقا بلوں کے لیے 5ر کنی دستہ جس میں (شیھا ن ) محمد ار شد جا ن ، ور لڈ کلا س فا ئٹر محمد سلیم ، انٹر نیشنل فا ئٹر آ ماز ئی خا ن ، نیشنل گو لڈ میڈ لسٹ محمد عد یل اور محسن ر فیق شا مل ہے پا کستا نی دستہ گذ شتہ روز او سا کا کیلئے روا نہ ہو چکا ہے ۔

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*