بنیادی صفحہ / متفرق / فٹسال فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری عدنان احمد کادورہ صوبہ پختونخواہ

فٹسال فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری عدنان احمد کادورہ صوبہ پختونخواہ

(سپورٹس لائف رپورٹر) پہلے مرحلے میںسوات ،مردان ،چارسدہ کی تنظیموں کی ازسرنوتشکیل۔صوبائی سطح پر تمام اضلاع بھی ایونٹس وتربتی کیمپس کاانعقاد کیاجائے گا . پاکستان فٹسال فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری کادورصوبہ پختونخواء ،پہلے مرحلے میںسوات ،مردان ،چارسدہ کی تنظیموں کی ازسرنوتشکیل۔تفصیلات کے مطابق فیڈریشن کے سیکرٹری عدنان احمد نے صوبہ خیبرپختونخواء میں تیزی سے مقبول ہونے والے فٹسال کومزید بہتربنانے ،ضلعی ایسوسی ایشن کے قیام اورکھلاڑیوں کی مشکلات دورکرنے اوران کوسہولیات کی فراہم کے سلسلے میں دوروں کا آغاز کردیاہے پہلے مرحلے میں مرادن ،چارسدہ اورسوات کادورہ کیااس موقع پران کے ساتھ صوبائی سیکرٹری معین الدین بھی موجودتھے پہلے مرحلے کے اختتام پرمعین الدین نے بتایاکہ عدنان احمد کے دوروں سے ہماری ضلعی ایسوسی ایشن کونئی زندگی ملی ہیںان کے مسائل ومشکلات سامنے ائیں اورکافی مسائل پرسیکرٹری عدنان خان کے بروقت تعاون سے قابوپالیاگیاہے وقت کے ساتھ ساتھ تمام ہمارے تمام ایشوز ختم ہوجائے گے انہوںنے بتایاکہ آئندہ چند دنوں میں فٹسال کے سلسلے میںسوات میں تربیتی کیمپس اروضلعی سطح پرایونٹ کاانعقاد کیاجائے گاجس کے لیے ضلعی صدرحاجی افراسیاب نے بھرپورتعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔انہوں نے بتایاکہ چارسدہ فٹسال ایسوسی ا یشن کے صدرشاہ جہاں خان نے بھی چارسدہ میں انٹرڈسٹرکٹ مقابلے کی خواہش کااظہارکیاہے جس کومان لیاگیا۔صوبائی سطح پر تمام اضلاع بھی ایونٹس وتربتی کیمپس کاانعقاد کیاجائے گا

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائٹس آرگنایزیشن صحافی جہانزیب صدیق کو خیبر پختونخوا کا صدر مقرر….

(سپورٹس لائف رپورٹر)پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائٹس آرگنایزیشن نے سینئر صحافی جہانزیب صدیق کو خیبر ...

چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چمپئیں شپ ،10 ستمبر سے مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ،مصر، ہانگ کانگ، ملائیشیا، آسٹریا اور آئرلینڈ سمیت پاکستان کے کھلاڑی حصہ لیں گے

اسلام آباد (خلعت بتول) چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چمپئیں شپ اسلام آباد: پاکستان ...

نوجوانوں کو کھیل کھود کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنااولین ترجیح ہے ، راشد خان

( سپورٹس لائف رپورٹر) نگراں صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان محمدراشد خان نے کہا کہ ...

ڈسٹرکٹ سپورٹس فیسٹول ،انٹر کلب کبڈی ٹورنامنٹ ہزار خوانی ،جبکہ بیڈمنٹن میںاسلامیہ ماڈل سکول نے کامیابی حاصل کی،

(سپورٹس لائف رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رات کی مصنوعی روشنی میں جاری ڈسٹرکٹ سپورٹس ...

کرم ایجنسی میں سپورٹس گالا کا انعقاد

(سپورٹس لائف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس فاٹا کے زیر اہتمام کرم ایجنسی میں ایک ماہ سے ...