بنیادی صفحہ / کرکٹ / شاہین مسلم ٹائون سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا

شاہین مسلم ٹائون سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا

(سپورٹس رپورٹر)فائنل میچ میں پشاور بادشاہ کی ٹیم نے شاہین مسلم ٹائون کی ٹیم کو 29رنز سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبر حاجی ہد ایت اللہ خلیل مہمان خصوصی تھے جنہوںنے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں دیں۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کی نگرانی ارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم پشاور میں کھیلے جانیوالے اس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچزمیں میں پشاور بارداہ اور شاہین مسلم ٹائون کی ٹیموں نے مدمقابل ٹیموں کو شکت دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی،فائنل میچ میں پشاور بادشاہ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود کھیلنے کا فیصلہ کیااور مقرررہ اوورزمیں 176رنز بنائے ،جسمیں سہیل 78،شعیب 35اور طیب 25رنز سکور کئے ،شاہین مسل ٹائون نے کی جانب سے بلال اور عامر نے دو ،دوجبکہ عبداللہ نے ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔اسکے جواب میں کھیلتے ہوئے شاہین مسلم ٹائون کی ٹیم 147رنز بناکرآئوٹ ہوگئی،پشاور بادشاہ کی جانب سے شہیب اختر (جونیئر)طیب آفریدی اورطیب خان نے دودو وکٹیں حاصل کیں۔اختتامی تقریب کے موقع پر ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبر حاجی ہد ایت اللہ خلیل نے دونوں ٹیموں کے کپتانوں کو ٹرافیاں دیں۔

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

سی ڈی اے نے بھٹو کرکٹ گرائونڈ میں قبضے کے خلافط کمیاب اپریشن

اسلام آباد (سپورٹس لائف رپورٹر)سی ڈی اے نے بھٹو کرکٹ گرائونڈ میں قبضے کے خلاف ...

پہلاڈسٹرکٹ پشاورخانم اللہ شہید انڈر16کرکٹ ٹورنامنٹ6اگست سے شروع ہوگا،ملک فرمان علی

(سپورٹس لائف رپورٹر)اس ٹورنامنٹ کے انعقاد کا مقصد پشاور کے باصلاحیت کرکٹرخانم اللہ شہید کی ...

دونوں پاوں سے معذورایبٹ آباد کے وقارنے باولنگ ،بیٹنگ اورکیپنگ میں مہارت

(سپورٹس لائف رپورٹر) الحمد اللہ باولنگ ،بیٹنگ اوروکٹ کیپنگ میں اپنی ٹیم میں سب سے ...

ٹیسٹ کی بقا کیلئے ٹی 20 کو ڈومیسٹک تک رکھنے کی تجویز”گریم اسمتھ

ٹیسٹ کو بچانے کیلئے ٹی20کوصرف ڈومیسٹک لیول تک محدود کرنا ہوگا ، ممبئی(سی پی پی)جنوبی ...

آئی سی سی فکسنگ کا سیلاب روکنے میں ناکام ہے،رانا ٹنگا

سری لنکا میں قطری ٹی وی چینل کی ڈاکو مینٹری کے دعوئوں سے کرپشن بڑھ ...