بلجئیم نے 3 – 2 سے جاپان کو شکست دی.
برازیل نے میکسیکو کو 2 – 0 سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے کمیاب ہو گئے.
××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××××
آج پہلہ میچ سوئٹزرلینڈ بمقابلہ سویڈین شام 7 بجے جبکہ دوسرا
میچ انگلینڈ بمقابلہ کولمبیا رات 11 بجے کھیلہ جائیگا
