بنیادی صفحہ / کرکٹ / دونوں پاوں سے معذورایبٹ آباد کے وقارنے باولنگ ،بیٹنگ اورکیپنگ میں مہارت

دونوں پاوں سے معذورایبٹ آباد کے وقارنے باولنگ ،بیٹنگ اورکیپنگ میں مہارت

(سپورٹس لائف رپورٹر) الحمد اللہ باولنگ ،بیٹنگ اوروکٹ کیپنگ میں اپنی ٹیم میں سب سے بہترین کھلاڑی بلکہ ریڑھ کی ہڈی جیسی اہمیت رکھتے ہیں. دونوں پاوں سے معذورایبٹ آباد کے وقارنے باولنگ ،بیٹنگ اورکیپنگ مین مہارت حاصل کرتے ہوئے جسمانی معذورافراد کی احساس محرومیوں کا یکسرخاتمہ کردیاہے اوراپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پراایسے تمام معذورافراد کے لیے مشعل راہ بن چکے ہیںجوکہ معذوری کی بناء پرزندگی سے دلبراشتہ ومایوس ہوچکے ہیں۔ایک ملاقات میں وقارنے بتایااگرچے میرے دونو ں پاوں مکمل نہیں ہے تاہم میں نے اس کی پرواء نہیں کی اورکرکٹ میں خود کومنوانے چاہتاہوں الحمد اللہ باولنگ ،بیٹنگ اوروکٹ کیپنگ میں اپنی ٹیم میں سب سے بہترین کھلاڑی بلکہ ریڑھ کی ہڈی جیسی اہمیت رکھتے ہیںانہوںنے بتایاکہ پاکستان کی اسپیشل ٹیم میںجگہ بنانے میں کامیاب ہوجاوں گادونوں پاوں کی معذوری میرے لیے کوئی بڑامسئلہ نہیں زندگی میں ایسی چیزین ہوتی رہتی ہیںمایوس وپریشان نہیں بس ہمت وجذبہ کم نہیں۔ایسے تمام افراد کومیری تقلید کرنی چاہیے جوکہ جسمانی معذرری کی بناء پرزندگی کوبوجھ سمھ رہے ہیں۔

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*