بنیادی صفحہ / ریسلنگ / آرم ریسلنگ کے مقابلے رستم خان اور محمد ذیشان نے جیت لئے

آرم ریسلنگ کے مقابلے رستم خان اور محمد ذیشان نے جیت لئے

حماد اور ولید نے ہیوی اور اسفندیار اور عبید اللہ نے لائٹ کلاس میں دوسری وتیسری پوزیشن حاصل کی
(سپورٹس لائف رپوٹر)ایشین جیم کے زیر اہتمام آرم ریسلنگ کے مقابلے رستم خان اور محمد ذیشان نے جیت لئے جبکہ حماد اور ولید نے ہیوی اور اسفندیار اور عبید اللہ نے لائٹ کلاس میں بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی مقابلوں کی سرپرستی سابق مسٹر خیبر پختونخوا وپشاور سعید الرحمن یوسفزئی نے کی جبکہ ججز کے فرائض محمد یوسف ، حیدر خان اور محمود الرحمن نے انجام دیئے۔ مقابلوں میں ایشین جیم اور پشاور کے دوسرے کلبوں سے پچیس کھلاڑیوں نے حصہ لیا ان مقابلوں کے ونر رستم خان کا تعلق کینٹ کے راجہ جیم سے ہے جبکہ محمد ذیشان کا تعلق ایشین جیم سے ہے مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں تقسیم انعامات کی تقریب کل بروز پیر شام کو ایشین جیم میں منعقد ہو گی۔

تعارف: Azmat

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

x

Check Also

ریسلر محمد انعام ایشین گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ارشد ستار

محمد انعام کی میگا گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے کی گارنٹی نہیں دے سکتا،لیکن وہ ...

ریسلنگ،کبڈی ،ہاکی سمیت روایتی کھیلوں کو بحال کرینگے،ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)وزارت بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان سپورٹس بورڈکے زیر اہتمام ورلڈ بیچ ریسلنگ ...

بادشاہ خان نے رائل رمبل فائٹ جیت لی

الجیریا کے یاسین عثمانی نے سکاٹ لینڈ کے ٹینگو ٹم کیخلاف کامیابی حاصل کی جبکہ ...

ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں ہم صرف اور صرف پاکستان میں بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلوں کی واپیس کیلئے کوشاں ہیں

اسلام آباد(عارف محمود ) سپو ر ٹس لا یف سے خصوصی گفتگو کے دوران پرو ...

ریسلنگ میں طویل عرصہ حکمرانی کرنے والے انڈر ٹیکر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نیویارک(سپورٹس ڈیسک)ریسلنگ کے رنگ پر سب سے زیادہ عرصے تک حکمرانی کرنے والے انڈر ٹیکر ...